اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک سے رابطہ کیا۔ آصف زرداری نے سینیٹ الیکشن میں یوسف رضا گیلانی کی کامیابی یقینی بنانے پر دونوں رہنماؤں کا شکریہ ادا کیا۔ سابق صدر سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان نے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گوگل اپنی تاریخ کی سب سے بڑی تبدیلی کے لیے تیار
گوگل دنیا کا مقبول ترین سرچ انجن ہے جبکہ کروم سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ویب براؤزر، یہ دونوں ہی اس کمپنی کی آمدنی کے سب سے بڑے ذرائع بھی سمجھے جاسکتے ہیں۔ مگر حیران کن طور پر گوگل نے کسی فرد کی ویب براؤزنگ ہسٹری کی بنیاد پر اشتہارات کے فروخت کو روکنے مزید پڑھیں
موٹروے گینگ ریپ کیس کے ملزمان پر فرِدِ جرم عائد
لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے پر مدد کا انتظار کرنے والی خاتون کا گینگ ریپ کرنے کے مقدمے میں دونوں ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل میں موٹروے ریپ کیس کی سماعت کی جس میں ملزم عابد ملہی اور شفقت علی کو مزید پڑھیں
چاند کی مفت سیر کرنا چاہتے ہیں؟ تو ایک ارب پتی شخص مدد کیلئے تیار ہے
جاپان سے تعلق رکھنے والے ارب پتی یساکو مائزاوا دہائیوں بعد چاند پر جانے والے اولین انسانوں میں سے ایک ہوں گے۔ مگر وہ چاند پر تنہا جانے کی بجائے اپنے ساتھ 8 افراد کو بھی لے جانا چاہتے ہیں اور اس مقصد کے لیے انہوں نے لوگوں کو اس مشن کا حصہ بننے کی مزید پڑھیں
چین کی بڑھتی دلچسپی سے پاکستانی ماہی گیر خوفزدہ کیوں؟
بحیرہ عرب پر واقع شہر گوادر کے ماہی گیر پاکستانی فشریز سیکٹر میں چین کی بڑھتی ہوئی دلچسپی سے خوفزدہ ہیں۔ چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور (سی پیک) کے وسط میں تجارتی مرکز کی حیثیت رکھنے والے اس ضلع کے مقامی رہنما حاجی خداداد واجو نے کہا ’اگر اس کا مطلب ہے کہ ان کے ٹرالر مزید پڑھیں
عمران خان کو اب شکست تسلیم کرکے استعفیٰ دے دینا چاہیے، بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ سینیٹ انتخابات کے نتائج کے بعد وزیر اعظم عمران خان کو اب شکست تسلیم کر لینی چاہیے اور استعفیٰ دے دینا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ‘یوسف رضا گیلانی کی جیت مزید پڑھیں
‘مجھے چوہا سمجھ رکھا ہے کیا؟’: وزیر اعظم نے ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کرلیا
سینیٹ انتخابات میں اسلام آباد سے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے امیدوار یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ علی حیدر گیلانی کا مزید پڑھیں
میانمار میں احتجاج جاری، یکم فروری سے اب تک 21 افراد ہلاک
میانمارمیں فوجی بغاوت کیخلاف عوام کا احتجاج جاری ہے، یکم فروری کے بعد سے اب تک 21 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ میانمارکے اقتدار کے بے دخل کیے جانے والے صدر پر قانون توڑنے کے الزامات سمیت دو نئے چارجز بھی عائد کردیئےگئے، ان الزامات کےتحت انہیں تین سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔ یاد رہے مزید پڑھیں
نیدرلینڈ کے کورونا ٹیسٹ سینٹر میں دھماکا
ایمسٹر ڈیم: نیدرلینڈ میں کورونا ٹیسٹ کے مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کےنتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈ کے شمالی علاقے بوین کارسپل میں واقع کورونا کے ٹیسٹ کے لیے قائم کئے گئے طبی مرکز میں زوردار دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں کھڑکی اور مزید پڑھیں
عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 10 راکٹ حملے
بغداد: عراق میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فضائی اڈے پر نامعلوم مقام سے 13 راکٹس داغے گئے جن میں سے 10 بیس کے مرکزی حصے میں گرے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق کے صوبے انبار میں امریکی قیادت میں قائم عسکری اتحاد کے فوجی اڈے ’’ عین الاسد‘‘ میں 10 مزید پڑھیں