پیپلز پارٹی حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرے، شبلی فراز کا مطالبہ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے پیپلز پارٹی سے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبائی حکومت نے عوامی نمائندے کو نہیں چھوڑا تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک کرتے ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا بریفنگ مزید پڑھیں

عوام کورونا ویکسین سے متعلق گمراہ کن باتوں پر کان نہ دھریں، معاون خصوصی

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ عوام کورونا ویکسین سے متعلق گمراہ کن اور جھوٹی باتوں پر کان نہ دھریں اور ویکسین لگوانے میں سستی سے کام نہ لیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ معمر افراد کو ویکسین مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تنازعہ کیا ہے؟ شفقنا خصوصی

پاکستان میں پیٹرولیم کی قیمتیں پاکستانی سیاست کا اہم جزو ہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا فیصلہ ہر 15 دن بعد وزیراعظم صاحب اوگرا کی ہدایات کی روشنی میں خود کرتے ہیں۔ ماضی میں بہت ساری حکومتوں نےپیٹرولیم کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کی کوشش تاہم سیاسی اثرات کے پیش نظر وہ ایسا کرنے مزید پڑھیں

ملک میں کورونا سے مزید ایک ہزار 160 افراد متاثر، 16 مریض جاں بحق

پاکستان میں کورونا وائرس کو ایک سال کا عرصہ ہونے کو قریب ہے اور دوسری لہر کے دوران یومیہ کیسز اور اموات میں بھی کچھ حد تک کمی دیکھی گئی ہے۔ کورونا وائرس سے متعلق سرکاری اعداد و شمار فراہم کرنے والے پورٹل کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید ایک ہزار مزید پڑھیں

مسئلہ کشمیر پر بھارت، پاکستان سے بات کرے، محبوبہ مفتی

مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پر بھارت کو پاکستان سے بات کرنے پر زور دے دیا، اور کہا کہ وادی میں تشدد کو روکنے کے لیے بات چیت شروع کی جانی چاہیے۔ دوسری جانب سیکیورٹی کے نام پر سری نگر کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر مزید پڑھیں

دنیا: کورونا وائرس کیسز 11 کروڑ 16 لاکھ سے متجاوز

دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں، اس کے مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 11 کروڑ 16 لاکھ 54 ہزار 17 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس موذی وائرس سے اموات 24 لاکھ 72 ہزار 387 ہو مزید پڑھیں

جنوبی غزہ میں قابض فوج کافلسطینی کسانوں پردستی بوں سے حملہ

قابض فوج کے فلسطینیوں پر حملے ، خاص طور پر کسانوں ، مزدوروںاور چرواہوں سمیت محصور علاقے  غزہ کی پٹی میں ماہی گیروں پر اپنے ہی معاہدوں کی متعدد خلاف ورزیوں میں سے ایک ہے۔ گذشتہ روز قابض ریاست اسرائیل میں محصور علاقے غزہ کی پٹی کے جنوبی حصے خان یونس کے مشرق میں صہیونی مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہرات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک

ہرات میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلا ہوگئے ہیں۔ افغانستان کے صوبہ ہرات کے گورنر وحید قتالی نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سعید مختار کے علاقے میں نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سیکیورٹی کے ڈپٹی ہیڈ کی گاڑی کو نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے نشانہ بنایا گیا جس کے مزید پڑھیں

ینگون: ہزاروں مظاہرین کافوجی بغاوت کیخلاف مارچ

میانمار میں فوجی بغاوت کےبعد احتجاج کا سلسلہ جاری  ہے، ینگون میں ہزاروں  مظاہرین فوجی بغاوت کیخلاف مارچ کر رہےہیں۔ ینگون میں حکام کی جانب سے مظاہرین کو دھمکی دی گئی ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں جان بھی جاسکتی  ہے اس کے باوجود ہزارو ں مظاہرین فوجی آمریت کیخلاف احتجاجی ریلی میں شریک ہیں۔ فوجی مزید پڑھیں

سیاست سے پیسہ بنانے والے آج نشان عبرت ہیں، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے، سیاست کو صرف پیسہ بنانے کے لیے استعمال کرنے والے آج نشان عبرت ہیں۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘اے پی پی’ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے پشاور میں خیبر پختونخوا کابینہ کے اراکین اور پی ٹی آئی مزید پڑھیں