اسلام آباد/ بیجنگ: گزشتہ روز چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں ویڈیو لنک کے ذریعے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے ساتھ مل کر پاک چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کی سرگرمیوں کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ وانگ ای نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاک بھارت سیز فائر کے پس پردہ عوامل کیا ہیں؟
پاکستان اور بھارت کے تعلقات تاریخ کے جس موڑ پر پہنچ چکے ہیں اس سے یہ لگتا ہے کہ شاید ان میں بہتری کی کوئی امید سامنے آئے تاہم عین اس دن امید کی کرن دکھائی دی جس دن پاکستان بھارتی طیارہ مار گرائے جانے کی خوشی منا رہا تھا اور بھارت اس کو اپنی مزید پڑھیں
یوسف رضا گیلانی اسلام آباد سے سینیٹ کی نشست جیت گئے، عبدالحفیظ شیخ کو شکست
سینیٹ (ایوان بالا) کی 37 نشستوں پر انتخاب کے لیے خفیہ رائے دہی کے ذریعے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا جس کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے جبکہ اسلام آباد سے یوسف رضا گیلانی نے سینیٹ کی جنرل نشست جیت لی۔ غیر سرکاری نتائج قومی اسمبلی، سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان اسمبلیوں مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات میں اپ سیٹ: وزیر اعظم کا ایوان سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں سینیٹ انتخابات کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں پارٹی اور وزیر اعظم عمران خان نے ایوان سے ووٹ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اسلام آباد میں دیگر وفاقی وزرا کے ہمرا پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ‘عمران مزید پڑھیں
عالمی عدالت نے فلسطین میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات شروع کردیں
جنیوا: بین الاقوامی فوجداری عدالت کی چیف پراسیکیوٹر نے کہا ہے کہ فلسطینی علاقوں میں مبینہ جرائم کی باضابطہ تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے جب کہ اسرائیل نے اس اقدام کی شدید مخالفت کی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بین الاقوامی فوجداری عدالت کی پراسیکیوٹر فتوؤ بینسودا نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
سینیٹ انتخابات: بیٹے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یوسف گیلانی کو نااہل کیا جانا چاہیے، شہباز گل
وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو ان کے بیٹے کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا جانا چاہیے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گِل نے کہا کہ ‘وزیر مزید پڑھیں
حوثیوں کا سعودی عرب پر میزائل حملہ، 5 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں نے میزائل حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے دو کی حالت نازک ہونے کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق جازان میں شہری دفاع کے ترجمان کرنل محمد بن یحیی الغامدی مزید پڑھیں
مریم پنجاب میں سینیٹ الیکشن چاہتی تھیں، نواز شریف نے بلامقابلہ کا فیصلہ دیدیا، ذرائع
پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز کو عشائیے میں شرکت کی دعوت دی اور درخواست کی کہ مریم صاحبہ آپ کو عشائیہ میں آنا چاہیے۔ مریم نواز نے ذاتی مصروفیت مزید پڑھیں
ٹوئٹر میں کووڈ ویکسینز کے خلاف گمراہ کن تفصیلات کی روک تھام کیلئے نئے اقدامات
ٹوئٹر نے کووڈ 19 ویکسینز کے حوالے سے گمراہ کن تفصیلات شیئر کرنے پر ٹوئٹس پر لیبلز لگانے کا اعلان کیا ہے۔ ان لیبلز میں ایسے قابل اعتبار اداروں کے لنکس بھی شامل کیے جائیں گے جہاں سے ویکسینز کے حوالے سے مستند تفصیلات مل سکیں گی۔ ٹوئٹر کی جانب سے لیبلز کے ساتھ ایک مزید پڑھیں
ویڈیو میں پیسوں کی کوئی بات نہیں کی، ان ایم این ایز سے کئی بار مل چکا ہوں، علی حیدر گیلانی
سابق وزیر اعظم و سینیٹ انتخابات میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اسلام آباد سے امیدوار یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی نے اپنی ویڈیو سے متعلق کہا ہے کہ اراکین قومی اسمبلی سے پیسوں کی کوئی بات نہیں کی اور ان سے کئی بار مل چکا ہوں۔ اسلام آباد میں مزید پڑھیں