شفقنا اردو ur.shafaqna.com
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ویڈیو: بانی مجلس علماء شیعہ یورپ علامہ ظفر عباس ملک کا شفقنا نیوز کی سالگرہ کے حوالے سے خصوصی پیغام
ضمنی انتخاب: تحریک انصاف اب نوشتہ تقدیر پڑھ لے
ایک روز قبل ہونے والے ضمنی انتخابات میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کو پشین، سانگھڑ اور ملیر کے تینوں حلقوں میں انتخابات میں بری طرح شکست ہوئی ہے۔ حلقہ پی ایس 88 میں پی ٹی آئی تحریک لبیک سے بھی نیچے رہ گئی اور اس کو چوتھی پوزیشن نصیب ہوئی۔ پی ٹی آئی کو مزید پڑھیں
بن سلمان کی سبکی: بائیڈن ٹرمپ نہیں ہیں: شفقنا خصوصی
سعودی عرب کے دولت مند اور طاقتور ولی عہد محمد بن سلمان جو کہ ہمیشہ خود کو طاقتور اور دنیا کی توجہ کا مرکز دیکھنےکےخواہاں رہے ہیں یقینا اس وقت سے اپنے دانت پیس رہے ہوں گے جب سے انہوں نے یہ الفاظ سنے ہوں گے کہ نئے امریکی صدر جو بائیڈن نےان کی تذلیل مزید پڑھیں
فیس بک ایک اسمارٹ واچ آئندہ سال تک متعارف کرانے کیلئے تیار
فیس بک کی جانب سے اب تک متعدد ہارڈویئر ڈیوائسز متعارف کرائی جاچکی ہیں۔ جیسے اوکیولس ورچوئل رئیلٹی ہیڈ سیٹس یا فیس بک پورٹل وغیرہ، مگر اب وہ ایک اسمارٹ واچ متعارف کرانے پر غور کررہی ہے۔ دی انفارمیشن کی ایک رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ کمپنی کی جانب سے ایک اسمارٹ واچ مزید پڑھیں
پی ٹی آئی نے عبدالقادر سے سینیٹ کا ٹکٹ واپس لے لیا
پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات میں بلوچستان سے جنرل نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے تعمیراتی شعبے سے وابستہ بزنس ٹائیکون عبدالقادر سے ٹکٹ واپس لے لیا۔ اس حوالے سے وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی رابطے شہباز گل نے ٹوئٹر پر آگاہ کیا کہ عبد القادر سے ٹکٹ واپس لینے کی تصدیق مزید پڑھیں
صومالیہ کے دارالحکومت میں کار بم دھماکا، 3 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں الشباب کی جانب سے کیے گئے کار بم دھماکے میں کم از کم تین افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے۔ سیکیورٹی ماہر عبدالرحمٰن محمد نے خبر رساں ایجنسی اے ایف پئ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے سے چند کلومیٹر قبل پولیس کو گاڑی پر شبہ ہوا جس مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان
انقرہ: ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار رکھے مزید پڑھیں
امریکی پابندیوں کے باوجود ترکی کا روس سے میزائل خریداری جاری رکھنے کا اعلان
انقرہ: ترکی نے امریکی دباؤ اور پابندیوں کے باجود روس سے میزائل خریداری کا خریداری کا معاہدہ جاری رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر طیب اردوان کے ترجمان ابراہیم قالن کا کہنا ہے کہ ترکی روس کے ساتھ ایس 400 دفاعی نظام کے حصول کا معاہدہ برقرار رکھے مزید پڑھیں
امریکا نے چین کیخلاف حکمت عملی پر نظرثانی کیلیے ٹاسک فورس تشکیل دیدی
پینٹاگون: امریکی صدر جوبائیڈن نے چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے محکمہ دفاع کے ہیڈ کوارٹرز پینٹاگون کا دورہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ چین کے خلاف حکمت عملی پر نظرثانی کے لیے پینٹاگون نے ٹاسک فورس مزید پڑھیں