بھارتی فوج کی طرف سے سخت انتباہ کے باجود بھارت کی قید میں موجود حریت پسند کشمیری رہنما یسین ملک کی سربراہی میں قائم کشمیری علیحدگی پسند تنظیم جموں کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف)کی سربراہی میں احتجاجی ریلی کی چکھوٹی میں ایل او سی کی جانب پیش قدمی جاری ہے۔ جے کے ایل مزید پڑھیں
زمرہ: جموں و کشمیر
مقبوضہ کشمیر میں سرکاری سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل
سری نگر،4اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں غیر یقینی صورتحال کے باعث جہاں گزشتہ دو ماہ سے تعلیمی سرگرمیاں معطل ہیں وہیں سرکاری سطح پر کھیلوں کی سرگرمیاں بھی مفلوج ہوکر رہ گئی ہیں۔ وادی کے شہروں اوردیہات میں اگرچہ نوجوانوں کو ذہنی بیماریوں سے بچنے اور وقت گزارنے کے لئے مختلف کھیلوں میں مصروف دیکھا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:خبروں کے قحط سے صحافی پریشان
سری نگر،2اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں مواصلاتی نظام پر پابندیوں سے جہاں عام لوگ مشکلات سے دوچار ہیں وہیں”خبروں کے قحط ”سے صحافیوں کا کام بھی مشکل ہوگیا ہے۔ وادی کشمیر کو خبروں کا مرکز تسلیم کیا جاتا تھا کیونکہ تشدد زدہ خطہ ہونے کے باعث یہاں خبروں کی بہتات ہوتی تھیں لیکن مزید پڑھیں
5اگست کے بعد سے کشمیر میں تعینات بھارتی فوجی نفسیاتی امراض کا شکار
کشمیر میں فوج کی میڈیکل کور سے پچاس نفسیاتی امراض کے ڈاکٹرز کی تعیناتی کی درخواست سری نگر،2اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے 5اگست سے لیکر اب تک جہاں عام لوگ شدید مشکلات کا شکار ہیں، وہاں وادی میں تعینات بھارتی فوجی بھی اس سے مبرا نہیں ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: سیکیورٹی فورسز نے ایک نوجوان کو شہید کر دیا
سری نگر،یکم اکتوبر(ساؤتھ ایشین وائر):جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل میں تین نوجوانوں کی شہادت کے بعد ، سیکیورٹی فورسز نے منگل کو ایک اور نوجوان کو شہید کردیا۔ خبر رساں ادارے ساؤتھ ایشین وائرکے مطابق ایک آپریشن میں سیکیورٹی فورسز نے نوجوان کو شہید کیا۔ فوری طور پر نوجوان کی شناخت نہیں ہوسکی۔ علاقے مزید پڑھیں
وزیر اعظم کی تقریر :کیا ضروری تھا؟
جنرل اسمبلی میں ایک معیاری طریقہ کار ہے کہ ایک ملک 15 منٹ تک بات کرے گا۔ ایسی مثالیں موجود ہیں کہ اس سے کہیں زیادہ لمبی تقریر بھی کی گئی۔ جیسا کہ وزیر اعظم پاکستان نے 50 منٹ 39 سیکنڈ تک بات کی۔ جنرل اسمبلی میں کی جانے والی تقریر میں پروٹوکول ، املا، مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:لاک ڈاؤن کے سبب موبائل کمپنیوں کو ایک ارب روپے سے زائد کا نقصان
سری نگر،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر) : بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری مواصلاتی ناکہ بندی نے نہ صرف موبائل کمپنیوں کو بہت زیادہ نقصان پہنچایا ہے بلکہ موبائل فون کے تمام سرکردہ برانڈز کے کاروبار کو بھی شدید متاثر کیا ہے۔ بھارتی مقبوضہ کشمیر میں تقریباً سات ہفتوں سے جاری لاک ڈاؤن کے سبب ٹیلی کام مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر میں نجی تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے اساتذہ تنخواہوں سے محروم
سری نگر،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر) بھارتی مقبوضہ کشمیر میں قریب دو ماہ سے جاری نامساعد اور غیر یقینی صورتحال کے باعث جہاں لوگ گوناں گوں پریشانیوں سے دوچار ہیں وہیں نجی تعلیمی اداروں میں کام کرنے والے اساتذہ کا جینا بھی دو بھر ہوگیا ہے۔ سرکاری تعلیمی اداروں کی طرح نجی تعلیمی اداروں میں بھی مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: رئیل کشمیر ایف سی کی دستاویزی فلم بافٹا ایوارڈز کے لئے نامزد
سری نگر،28ستمبر (ساؤتھ ایشین وائر) سرینگر میں مقیم فٹ بال کلب رئیل کشمیر ایف سی کی ایک دستاویزی فلم کوبرٹش اکیڈمی فلم اینڈ ٹیلی ویژن آرٹس (بافٹا) فلم ایوارڈ اسکاٹ لینڈ میں نامزدکیا گیا ہے۔ سابقہ رینجر ڈیوڈ رابرٹسن کی ریئل کشمیر ایف سی کی بی بی سی اسکاٹ لینڈ کے ذریعہ نشر کی جانے مزید پڑھیں
کشمیری تحقیقاتی اداروں میں کام ٹھپ ، سائنسی اداروں کا رابطہ دنیا بھر سے منقطع
کشمیر یونیورسٹی کی ویب سائٹس گوگل سرچ سے غائب بنگلور27ستمبر(ساؤتھ ایشین وائر): بھارتی مقبوضہ کشمیر میں جاری لاک ڈاؤن کی وجہ سے انٹرنیٹ کی معطلی کے باعث کشمیری طالبعلموں کا دنیا بھر میں موجود تحقیقی اداروں اور سائنسدانوں سے رابطہ منقطع ہو گیا ہے ۔ تعلیمی اداروں اور یونیورسٹیز کی ویب سائٹس اپ ڈیٹ نہیں مزید پڑھیں