اہم ترین

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ سے زائد شہری مستفید

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کامیابی سے جاری، 75 لاکھ سے زائد شہری مستفید

اہم پیش رفت، اسکیم کا تیسرا ہفتہ شروع، 84 لاکھ افراد کی رجسٹریشن مکمل۔ October 3, 2026 · اہم خبریں وزیراعظم شہباز شریف پرائم منسٹر فیول ریلیف اسکیم کے جائزہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف اسکیم کی پیش رفت کے مزید پڑھیں

عالمی حالات

چیف الیکشن کمشنر کو بھارت رتن دینے کی بات کرنے والوں کو عوام سزا دے گی: سنجے راؤت

چیف الیکشن کمشنر کو بھارت رتن دینے کی بات کرنے والوں کو عوام سزا دے گی: سنجے راؤت

ممبئی: شیوسینا (یو بی ٹی) کے رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کو بھارت رتن دینے کی تجویز پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ گیانیش کمار کو ملک کا اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کی بات کر رہے ہیں، عوام انہیں سزا دے مزید پڑھیں

ایس آئی آر میں چھوٹے ووٹروں کے نام شامل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی مہم کا اعلان

ایس آئی آر میں چھوٹے ووٹروں کے نام شامل کرنے کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی مہم کا اعلان

نئی دہلی: الیکشن کمیشن نے اسپیشل انٹینسیو ریویژن (ایس آئی آر) کے دوران ووٹر فہرست سے چھوٹ جانے والے اہل ووٹروں کے نام دوبارہ شامل کرنے کے لیے خصوصی مہم چلانے کا اعلان کیا ہے۔ یہ مہم ان ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں چلائی جائے گی جہاں ایس آئی آر کا عمل مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے والدین کو مزید کنٹرول فراہم کرنے والے نئے ٹولز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق ان اقدامات کا مقصد بچوں کے لیے ان کی عمر کے مطابق زیادہ محفوظ اور مناسب واٹس ایپ تجربہ فراہم کرنا ہے۔ نئے ٹولز کے ذریعے والدین مزید پڑھیں