اہم ترین

پاکستان جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا،وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

پاکستان جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا،وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت

پاکستان عالمی مالیاتی نظام میں ترقی پذیر ممالک کی مؤثر نمائندگی اور منصفانہ مالیاتی نظام کے قیام کے لیے آواز بلند کرے گا۔ November 1, 2026 · اہم خبریں, قومی پاکستان جی 24 گروپ کا چیئرمین بن گیا،وزیراعظم شہباز شریف کا اظہارِ مسرت اسلام آباد: پاکستان نے ترقی پذیر ممالک کے عالمی گروپ جی 24 مزید پڑھیں

عالمی حالات

دہلی میں موسم سرما کا آغاز، صبح اور شام درجۂ حرارت میں آئے گی گراوٹ

دہلی میں موسم سرما کا آغاز، صبح اور شام درجۂ حرارت میں آئے گی گراوٹ

نومبر کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی میں سردی کا احساس بڑھنے لگا ہے۔ یکم نومبر بروز اتوار راجدھانی دہلی میں موسم صاف رہنے اور دن بھر اچھی دھوپ نکلنے کا امکان ہے۔ صبح اور رات کے وقت ہلکی سردی محسوس ہوسکتی ہے، جبکہ دوپہر میں دھوپ کی وجہ سے موسم قدرے گرم رہے گا۔ مزید پڑھیں

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ رشتۂ ازدواج سے منسلک، ندھی رازدان بنیں شریک حیات

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ رشتۂ ازدواج سے منسلک، ندھی رازدان بنیں شریک حیات

جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے ہفتہ کے روز سوشل میڈیا پر یہ خبر شیئر کر سبھی کو حیران کر دیا کہ انھوں نے معروف صحافی ندھی رازدان سے شادی کر لی ہے۔ ’ایکس‘ پر عمر عبداللہ نے ندھی رازدان کے ساتھ کچھ تصویریں پوسٹ کیں اور انہیں ٹیگ کرتے ہوئے لکھا مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان ایران-امریکا ثالثی کے حوالے سے 'محتاط انداز میں پر امید' ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے اپنے کردار کے حوالے سے ’محتاط انداز میں پرامید‘ ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کے رواں مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں