عالمی حالات

’مچھر مارنے کے لیے تلوار مت چلاؤ‘، ایم سی اے پر کارروائی معاملہ میں ایف ڈی اے کو بامبے ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار

’مچھر مارنے کے لیے تلوار مت چلاؤ‘، ایم سی اے پر کارروائی معاملہ میں ایف ڈی اے کو بامبے ہائی کورٹ نے لگائی پھٹکار

ممبئی کرکٹ ایسوسی ایشن (ایم سی اے) کے اندر چلنے والے کھانے پینے کے مراکز کے فوڈ لائسنس مہاراشٹر ایف ڈی اے (فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن) نے معطل کر دیے تھے۔ ایم سی اے نے اس کارروائی کو بامبے ہائی کورٹ میں چیلنج کیا۔ عدالت نے دوبارہ جانچ کا حکم دیا، نئی جانچ میں تقریباً مزید پڑھیں

چترکوٹ میں سیلاب کا خوفناک نظارہ، منداکنی ندی نے توڑا 23 سالہ ریکارڈ، ہیلی کاپٹر سے ہو رہا لوگوں کا ریسکیو

چترکوٹ میں سیلاب کا خوفناک نظارہ، منداکنی ندی نے توڑا 23 سالہ ریکارڈ، ہیلی کاپٹر سے ہو رہا لوگوں کا ریسکیو

اتر پردیش کے چترکوٹ ضلع میں مسلسل ہو رہی بارش کے بعد منداکنی ندی نے ایک بار پھر اپنی غضب ناک شکل دکھائی ہے۔ ندی کی آبی سطح خطرے کے نشان سے بہت اوپر پہنچ گئی ہے۔ ضلع مجسٹریٹ پلکت گرگ کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق منداکنی نے گزشتہ 23 سال کا ریکارڈ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں