اہم ترین

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج، وژن 2035 کی منظوری متوقع

اسلام آباد میں ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس آج، وژن 2035 کی منظوری متوقع

علاقائی تعاون کا فروغ، ایرانی وزیر خارجہ سمیت اعلیٰ وفود پہنچ گئے، نائب وزیراعظم کریں گے صدارت November 16, 2026 · اہم خبریں اسلام آباد میں منعقد ہونے والے ای سی او وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس کی ایک جھلک اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں مزید پڑھیں

عالمی حالات

کیرلم: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے نام پر دھوکہ دہی، جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

کیرلم: وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کے نام پر دھوکہ دہی، جعلی ویڈیو کے جال میں پھنس کر بزرگ نے گنوائے 1.41 کروڑ روپے!

کیرلم کے کوژیکوڈ میں ایک 63 سالہ شخص نے ایک فرضی آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم میں سرمایہ کاری کرکے 1.41 کروڑ روپے گنوا دیے۔ ایک ایجنسی کے مطابق اس پلیٹ فارم کی تشہیر ایک جعلی ویڈیو کے ذریعے کی گئی تھی، جس میں مرکزی وزیر خزانہ نرملا سیتارمن کو دکھایا گیا تھا۔ کوژیکوڈ رورل مزید پڑھیں

تمل ناڈو: وزیر اعلیٰ وجے 18 نومبر کو چنئی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے ٹاپرس کو اعزاز سے نوازیں گے

تمل ناڈو: وزیر اعلیٰ وجے 18 نومبر کو چنئی میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے ٹاپرس کو اعزاز سے نوازیں گے

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے 18 نومبر کو چنئی کے نیلانکرئی میں منعقد ہونے والی تعلیمی ایوارڈ تقریب کے دوسرے مرحلے میں 10ویں اور 12ویں جماعت کے امتحانات میں ٹاپ 3 پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کو اعزاز سے نوازیں گے۔ تملگا ویتری کژگم (ٹی وی کے) کی جانب سے منعقد کیے مزید پڑھیں

پاکستان

نوشکی میں شہید میجر و حوالدار کی نماز جنازہ، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے قریب 14 نومبر 2026ء کو جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناصر منہاس شہید اور حوالدار محمد عدنان خان شہید کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن، راولپنڈی میں ادا کردی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نمازِ جنازہ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف، آرمی چیف و چیف آف ڈیفنس مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی