اہم ترین

تبلیغی جماعت کے امیر شیخ الحدیث مولانا نذرالرحمان کا انتقال

تبلیغی جماعت کے امیر شیخ الحدیث مولانا نذرالرحمان کا انتقال

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی طرف سے گہرے رنج کا اظہار November 16, 2026 · اہم خبریں تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذرالرحمان کا انتقال تبلیغی جماعت کے امیر ،ممتاز عالمِ دین، شیخ الحدیث مولانا نذرالرحمان انتقال کر گئے ہیں۔ مولانا نذرالرحمان کو 2018 میں تبلیغی جماعت کا امیر مقرر کیا گیا تھا۔ انہوں نے مزید پڑھیں

عالمی حالات

چھٹھ پوجا کے موقع پر دہلی میٹرو کی خصوصی سہولت، 16 نومبر کو صبح 4:30 بجے سے شروع ہوں گی خدمات

چھٹھ پوجا کے موقع پر دہلی میٹرو کی خصوصی سہولت، 16 نومبر کو صبح 4:30 بجے سے شروع ہوں گی خدمات

نئی دہلی: چھٹھ پوجا کے آخری دن عقیدت مندوں کی سہولت کے پیش نظر دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے 16 نومبر کو میٹرو خدمات معمول سے پہلے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پیر کو اُوشا اَرگھیہ کے موقع پر میٹرو ٹرینیں صبح 6 بجے کے بجائے صبح 4:30 بجے سے مزید پڑھیں

اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارہ کے لینڈنگ گیئر میں آئی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ

اڑان بھرنے کے بعد انڈیگو طیارہ کے لینڈنگ گیئر میں آئی خرابی، پونے ایئرپورٹ پر بحفاظت لینڈنگ

انڈیگو کی ایک پرواز میں تکنیکی خرابی آنے کے بعد پونے ایئرپورٹ پر اس کی بحفاظت لینڈنگ کرائی گئی۔ طیارے میں سوار تمام مسافر محفوظ ہیں۔ افسران نے بتایا کہ اتوار (15 نومبر) کو پونے سے گوہاٹی جا رہی انڈیگو کی پرواز 6ای 0623 میں مسافروں اور عملے کے ارکان سمیت مجموعی طور پر 192 مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں