اہم ترین

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ

وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ، مجموعی حجم 5 ارب 89 کروڑ ڈالر رہا۔ November 18, 2026 · اہم خبریں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد مزید پڑھیں

عالمی حالات

داؤد ابراہیم کے آبائی گھر پر چلے گا بلڈوزر، بی ایم سی نے نوٹس کیا چسپاں

داؤد ابراہیم کے آبائی گھر پر چلے گا بلڈوزر، بی ایم سی نے نوٹس کیا چسپاں

ممبئی کے بھنڈی بازار علاقے میں واقع داؤد ابراہیم کے آبائی گھر اور دفتر والی خستہ حال عمارت کو برہن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) منہدم کرنے جا رہی ہے۔ حاجی اسماعیل حبیب مسافر خانہ نامی اس عمارت کو 18 اور 19 نومبر کو منہدم کرنے کی کارروائی کی جائے گی۔ اس سلسلے میں مزید پڑھیں

آبنائے ہرمز میں 24 ہندوستانیوں کو لے جانے والے ٹینکر پر حملہ، ہندوستان ناراض

آبنائے ہرمز میں 24 ہندوستانیوں کو لے جانے والے ٹینکر پر حملہ، ہندوستان ناراض

ہندوستان کی وزارت خارجہ نے عمان کے ساحل پر پانامہ کے جھنڈے والے ایل پی جی ٹینکر پر میزائل حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ اس میں چوبیس ہندوستانی ملاح سوار تھے۔ وزارت نے عمان میں ہندوستانی سفارت خانے سے بات کی ہے اور انہیں تمام شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا یقین دلایا مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے لیے قائم کردہ اپنے نامزد سیاسی انتظامی سیٹ اپ کے ساتھ عبوری مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت قومی اقتصادی اقدامات کے لیے چاروں صوبوں کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ہزار 35 ارب روپے کی مالی معاونت میں سے خیبرپختونخوا سالانہ 157 ارب روپے نقد مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی