اہم ترین

عالمی حالات

مہنگائی 6 فیصد سے متجاوز: کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ، کہا- ’عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسا جا رہا‘

مہنگائی 6 فیصد سے متجاوز: کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ، کہا- ’عوام کو مہنگائی کی چکی میں پیسا جا رہا‘

نئی دہلی: ملک میں خوردہ مہنگائی کی شرح دو سال بعد پہلی مرتبہ ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کی مقررہ 6 فیصد کی بالائی حد سے تجاوز کر گئی ہے۔ اکتوبر 2026 میں مہنگائی کی شرح بڑھ کر 6.09 فیصد پہنچنے پر کانگریس نے مرکز کی مودی حکومت کو نشانہ بنایا ہے۔ پارٹی مزید پڑھیں

مہاراشٹر ایف ڈی اے اور ایف ایس ایس اے آئی کے مابین اختیارات کی جنگ، بامبے ہائی کورٹ پہنچا معاملہ

13 اساتذہ کی خودکشی اور 400 کروڑ بقایاجات معاملے پر بامبے ہائی کورٹ نے دیا تفتیش کا حکم

مہاراشٹر کے پونے میں واقع سنگھ گڑھ ٹیکنیکل ایجوکیشن سوسائٹی (ایس ٹی ای ایس) اور اس سے وابستہ 44 تعلیمی اداروں میں مالی بے ضابطگیوں کی اب 3 مرکزی ایجنسیاں تحقیقات کریں گی۔ بامبے ہائی کورٹ نے اس معاملے میں مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی)، انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) اور محکمۂ انکم ٹیکس کو مزید پڑھیں

پاکستان

الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کرکے ایک لاکھ بتانا الارمنگ ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت کے بلدیاتی انتخابات رکوانے کی درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ اگر کوئی کروڑوں روپے خرچ کرتا ہے تو اس میں عدالت کیا کرے؟ یہ تو بہت الارمنگ ہے کہ الیکشن پر کروڑ روپے خرچ کر کے کہیں گے کہ ایک لاکھ روپیہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں