عالمی حالات

جے پی ایس سی تنازعہ: سی بی آئی تحقیقات کے مطالبہ پر سپریم کورٹ نے مرکز اور جھارکھنڈ حکومت کو بھیجا نوٹس

او بی سی ریزرویشن معاملہ پر سپریم کورٹ نے مودی حکومت کو دیا جھٹکا، سابقہ فیصلہ برقرار رکھنے کا حکم

او بی سی ریزرویشن میں کریمی لیئر طے کرنے کے معیار کو لے کر سپریم کورٹ نے مرکز کی مودی حکومت کو بڑا جھٹکا دیا ہے۔ عدالت نے مرکزی حکومت کی درخواست خارج کرتے ہوئے 11 مارچ 2026 کو دیے گئے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔ جسٹس پی ایس نرسمہا اور جسٹس آر مہادیون مزید پڑھیں

’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ

’دنیا میں ایسا کہیں نہیں دیکھا کہ برسراقتدار طبقہ اپوزیشن کے خلاف ریلی نکال رہا ہو‘، راج ٹھاکرے کا مودی حکومت پر حملہ

ہندوستان میں ان دنوں سیاسی پارٹیوں کی جانب سے سڑکوں پر احتجاج اور تحریکوں کا سلسلہ جاری ہے۔ کانگریس سمیت انڈیا بلاک میں شامل تمام پارٹیوں کے لیڈران الیکشن کمیشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کا الزام لگاتے ہوئے حکومت کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اپوزیشن کی اس تحریک کے خلاف مزید پڑھیں

پاکستان

2025 میں ختم دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہوگیا

عالمی بینک کی (بین الاقوامی قرضہ جات کی رپورٹ 2026) کے عنوان سے جاری کردہ ’انٹرنیشنل ڈیٹ رپورٹ 2026‘ کے مطابق 2025 میں ختم ہونے والی دہائی کے دوران پاکستان کا کل بیرونی قرضہ تقریباً دگنا ہو کر 135.1 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان کا بیرونی قرضہ 2015 میں مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں