اہم ترین

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک کے اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے

مصنوعی ذہانت کی معروف کمپنی اینتھروپک کے اسٹاک مارکیٹ میں انٹری پر ہزاروں ملازمین کروڑ پتی بن گئے

تاریخی پیش رفت، مارکیٹ ویلیو 2 ٹریلین ڈالر، ملازمین کی قسمت بدل گئی November 20, 2026 · اہم خبریں مصنوعی ذہانت کی کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی شروعات کا منظر امریکی مصنوعی ذہانت (AI) کی معروف کمپنی اینتھروپک کی اسٹاک مارکیٹ میں تاریخی انٹری نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں ہلچل مچا دی ہے، مزید پڑھیں

عالمی حالات

’6 ریاستوں میں 10 کروڑ ووٹرس، ایس آئی آر میں صرف 1600 غیر ملکی ملے، تو لاکھوں نام کیوں حذف کیے گئے؟‘ کانگریس کا سوال

چین کے ساتھ تجارتی خسارہ 150 ارب ڈالر تک پہنچنے کا خدشہ، کانگریس کا مودی حکومت پر حملہ

نئی دہلی: کانگریس نے چین کے ساتھ ہندوستان کے بڑھتے تجارتی خسارے کو لے کر جمعرات کو مودی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا۔ پارٹی نے طنزیہ انداز میں کہا کہ حکومت کا ’میک اِن انڈیا‘ منصوبہ اب ’امپورٹ فرام چائنا‘ (چین سے درآمد) میں تبدیل ہو چکا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا کہ مزید پڑھیں

گرفتاری کے وقت اعظم خان کو وجوہات بتائی گئی تھیں یا نہیں؟ الہ آباد ہائی کورٹ نے ای ڈی سے حلف نامہ کیا طلب

اعظم خان کی عبوری ضمانت کے خلاف ای ڈی کی عرضی خارج، سپریم کورٹ کا مداخلت سے انکار

سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعظم خان کو منی لانڈرنگ کے معاملے میں ملی عبوری ضمانت کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کر دیا ہے۔ آج 19 نومبر بروز جمعرات سپریم کورٹ نے ای ڈی کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے الہ آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں