اہم ترین

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ

رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ

وزارت اقتصادی امور کی رپورٹ، مجموعی حجم 5 ارب 89 کروڑ ڈالر رہا۔ November 18, 2026 · اہم خبریں رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد اضافہ رواں مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ کے دوران پاکستان کے غیر ملکی قرضوں اور گرانٹس میں 157 فیصد مزید پڑھیں

عالمی حالات

سبل نے عدالت سے نوٹس جاری کرنے کو کہا، لیکن عدالت نے انکار کر دیا، سماعت 9 دسمبر کو ہوگی

سبل نے عدالت سے نوٹس جاری کرنے کو کہا، لیکن عدالت نے انکار کر دیا، سماعت 9 دسمبر کو ہوگی

سپریم کورٹ نے چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے مبینہ یکطرفہ فیصلوں پر سوال اٹھانے والی درخواستوں پر سماعت ملتوی کر دی ہے۔ اب سماعت 9 دسمبر کو ہوگی۔ وکیل کپل سبل نے عدالت سے درخواست کی کہ اپوزیشن لیڈروں کی طرف سے کل داخل کی گئی درخواست پر نوٹس جاری کیا جائے، لیکن عدالت مزید پڑھیں

سردی کا ستم شروع، اتر پردیش کے کئی اضلاع میں شدید کہرے کا الرٹ، اگلے 2 دنوں میں ٹھنڈ مزید بڑھے گی!

سردی کا ستم شروع، اتر پردیش کے کئی اضلاع میں شدید کہرے کا الرٹ، اگلے 2 دنوں میں ٹھنڈ مزید بڑھے گی!

اتر پردیش میں سردی نے اپنا ستم ڈھانا شروع کر دیا ہے۔ سردی اور کہرے کا اثر بڑھتا جا رہا ہے، جس سے عوام کے مسائل بڑھ گئے ہیں۔ ان دنوں صبح اور شام کے ساتھ ساتھ دن میں بھی خاصی سردی پڑ رہی ہے، جس کی وجہ سے لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے مزید پڑھیں

پاکستان

پختونخوا اور وفاق کے درمیان عبوری مالیاتی معاہدہ طے پا گیا

وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا کے لیے قائم کردہ اپنے نامزد سیاسی انتظامی سیٹ اپ کے ساتھ عبوری مالیاتی معاہدے پر دستخط کر دیے جس کے تحت قومی اقتصادی اقدامات کے لیے چاروں صوبوں کی جانب سے مجموعی طور پر ایک ہزار 35 ارب روپے کی مالی معاونت میں سے خیبرپختونخوا سالانہ 157 ارب روپے نقد مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی