عالمی حالات

تمل ناڈو میں 1200 کروڑ روپے خرچ کر تعمیر کیا جائے گا نیا سکریٹریٹ اور اسمبلی، وزیر اعلی وجے کا اعلان

تمل ناڈو میں 1200 کروڑ روپے خرچ کر تعمیر کیا جائے گا نیا سکریٹریٹ اور اسمبلی، وزیر اعلی وجے کا اعلان

تمل ناڈو کی وجے حکومت 1200 کروڑ روپے کے تخمینے سے قانون ساز اسمبلی-کم-سکریٹریٹ کا نیا انٹیگریٹیڈ کمپلیکس تعمیر کرے گی۔ وزیر اعلیٰ سی جوزف وجے نے  3 ستمبر کو اسمبلی میں یہ اہم اعلان کیا۔ اس اعلان کے بعد یہ بات واضح ہو گیا ہے کہ سکریٹریٹ اب تاریخی فورٹ سینٹ جارج سے باہر مزید پڑھیں

13 سال تک انتظار اور پھر تنوی کی موت، ایمس نے سرجری نہ کرنے کی بتائی وجہ

13 سال تک انتظار اور پھر تنوی کی موت، ایمس نے سرجری نہ کرنے کی بتائی وجہ

راجستھان کے کوٹا کی رہنے والی 16 سالہ تنوی نے منگل (یکم ستمبر) کی صبح 13 سال تک سرجری کے انتظار کے بعد دم توڑ دیا۔ اس واقعہ سے اہل خانہ صدمے میں ہے اور انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ معاملے کو بڑھتا دیکھ ایمس انتظامیہ نے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے مزید پڑھیں

پاکستان

معیشت میں استحکام کے دعووں کے باوجود پاکستان کی بڑی آبادی مالی مشکلات سے دوچار ہے، سروے

معیشت میں استحکام کے دعووں کے باوجود پاکستان کی بڑی آبادی مالی مشکلات سے دوچار ہے کیونکہ رواں مالی سال کی تیسری سہ ماہی میں صارفین کے اعتماد کا اشاریہ گزشتہ سہ ماہی کے 86.4 فیصد کی بہ نسبت 24.4 فیصد کمی کے ساتھ 65.3 فیصد پر آگیا۔ ڈن اینڈ بریڈ اسٹریٹ پاکستان اور گیلپ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں