بھارت سے آنیوالے سکھ یاتریوں کیلئے پاسپورٹ کی شرط ختم

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کیلئے خصوصی رعایت کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ بھارت سے کرتارپور آنیوالے سکھ یاتریوں کو پاسپورٹ کی ضرورت نہیں ہوگی اس کیلئے صرف درست شناخت ہونا چاہئے۔

بانی ایم کیو ایم کا ٹرائل یکم جون 2020 کو شروع ہوگا

رواں برس 11 جون کو نفرت انگیز تقاریر کے الزام میں لندن کی اولڈ بیلی کراؤن کورٹ میں کیس کی سماعت الطاف حسین کو ایک بار پھر دفعات پڑھ کر سنائی گئیں‘لوگوں کو تشدد پر اکسانے کا الزام ہے‘لندن پولیس لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے بانی الطاف حسین کے خلاف نفرت مزید پڑھیں

البغدادی کی موت کی تصدیق، داعش کا ابوابراہیم الہاشمی نیا سربراہ مقرر

دمشق (آئی این پی) شدت پسند دولت اسلامیہ (داعش) نے اپنے سربراہ ابوبکر البغدادی کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے نئے سربراہ کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق داعش نے ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو اپنا اپنا نیا لیڈر اور خلیفہ مقرر کیا ہے۔ داعش نے اپنے ترجمان ابوالحسن المہاجر کی مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر : بھارتی لاک ڈاؤن کو 3 ماہ مکمل ، معمولاتِ زندگی شدید متاثر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی لاک ڈاؤن اور کرفیو کو 90 روز (3 ماہ) ہو گئے، کشمیریوں کے معمولاتِ زندگی شدید متاثر ہیں، مواصلاتی رابطے اب بھی منقطع ہیں۔ گزشتہ روز مسلسل 13 ویں جمعے بھی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی ادائیگی کی اجازت نہ دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ وادی میں مظاہرے بھی مزید پڑھیں

مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے 3 ماہ بعد اثاثے بھی بھارتی حکومت کو منتقل کردیئے گئے سرینگر/اسلام آباد/بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) مودی سرکار نے 5 اگست کو آرٹیکل 370 کے تحت جموں و کشمیر کو حاصل خصوصی حیثیت کو ختم کرنے کے تقریباً 3 ماہ بعد ریاست کو سرکاری طور پر 2 مرکزی حصوں جموں و مزید پڑھیں

بھارت کا مقبوضہ کشمیر کو الگ وفاقی یونٹ بنانے کا فیصلہ

جی سی مرمو جی کو مقبوضہ کشمیرکاپہلا گورنر جنرل جبکہ لیفٹیننٹ راجہ کشن کو لداخ کا گورنر بنانے کا فیصلہ نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک ) بھارت نے ایک اور گھناؤنی سازش کرتے ہوئے بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو الگ وفاقی یونٹ بنانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت نے مقبوضہ کشمیر کو مزید پڑھیں

افغان فورسز کی بلااشتعال فائرنگ،پاک فوج کے 6 جوان‘ خاتون سمیت5شہری زخمی

خوفناک بمباری کرنے پر پاک فوج کا افغان فوج کو منہ توڑ جواب‘کئی افغان چوکیاں تباہ کر دی گئیں افغان فوج نے مارٹر گولوں کے ذریعے چترال کی شہری آبادی اور پاک فوج کی چیک پوسٹوں کو نشانہ بنایا چترال (مانیٹرنگ ڈیسک ) افغان سرحد پر شدید جھڑپیں، افغان فوج کی جانب سے خوفناک بمباری مزید پڑھیں

بھارتی ریاست منی پور کے مہاراجہ کا بھارت سے علیحدگی کا اعلان

بھارتی حکومت کیساتھ مذاکرات کی کوششوں کے نتیجے میں ہمیں نفرت اور مظالم ملے بھارت میں رہتے ہوئے آزادی کااعلان کرنا ہمارے لئے ممکن نہیں تھا‘ مہاراجہ منی پور لندن( مانیٹرنگ ڈیسک) ریاست منی پور کے مہا راجہ لیشمبا سناجائوبا کے نمائندے نے گزشتہ روز بھارت سے علیحدگی اور منی پور اسٹیٹ کونسل قائم کرنے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں سیلاب سے 7 افراد جاں بحق

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں موسلا دھار بارشوں اور سیلاب کے باعث 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے شمال مشرق میں ہونے والی موسلا دھار بارش نے سیلابی صورت اختیار کرلی، سیلابی ریلا شہری علاقوں میں داخل ہوگیا جس کے باعث نظام مزید پڑھیں

فرانس میں مسجد کے باہر فائرنگ، 2 افراد زخمی

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) فرانس کے شہر بیون میں مسجد کے باہر فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا۔ اس کے قبضے سے گیس سلنڈر، بندوق اور دستی بم بھی برآمد کیا گیا، زخمی ہونے والوں کی عمریں 74 اور 78 برس ہیں جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا۔