غیر قانونی سفر‘5سالوں میں نصف ملین سے زیادہ پاکستانی گھر بھیجے گئے

سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات ، عمان اور ترکی سے سب سے زیادہ تعداد میں پاکستانیوں کو جلاوطن کیاگیا سعودی عرب اور ترکی میں65,000سے زائد پاکستانی کیمپوں میں قید ہیں غیر قانونی طور پر رہ رہے تھے 6,700 سے زائد پاکستانی یورپی یونین میں داخل ہوئے‘ شمالی افریقی ملک نے 300 سے زائد کو مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :کرفیو کا 80 واں دن،بھارتی دہشت گردی جاری

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن اور کرفیو کو مسلسل 80 واں روز ہے، جبکہ بھارت کی ریاستی دہشت گردی بھی جاری ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا، کھانے پینے کی اشیاء نہ ملنے کے سبب کشمیری شہری سخت مشکلات کا مزید پڑھیں

بھارت کا ایک اور طیارہ گر کر تباہ

امیٹھی( مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اترپردیش میں ایک تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا‘ پائلٹ بچ گیا۔ ریاست اترپردیش کے ضلع امیٹھی میں قائم اندرا گاندھی راشٹریہ اکیڈمی کے تربیتی طیارے کو حادثہ پیر کی سہ پہر3بجکر20منٹ پر پیش آیا۔ ایئر کرافٹ Zlin 242L کو ٹرینی پائلٹ جے چائولہ اڑاہی تھی جو حادثے کے وقت مزید پڑھیں

پاک ایران سفری گیٹ دوبارہ کھول دیا گیا

چاغی (اے پی پی) ایرانی حکام نے تفتان سرحد پر پاک ایران سفری گیٹ دوبارہ کھول دیا۔ چاغی میں تفتان سرحد پر متعین لیویز حکام کے مطابق ایرانی حکام نے دوطرفہ سفری راہداری کو اپنی طرف سے 2 ہفتے قبل اربعین کی تعطیلات کے سلسلے میں بند کیا تھا، جسے گزشتہ روز سرگرمیوں کے لیے مزید پڑھیں

بھارتی فوج نے فوجیوں کی لاشیں اور زخمیوں کو اٹھانے کیلئے سفید جھنڈا لہرا دیا

انڈین آرمی کو اپنے فوجیوں کی لاشیں اٹھانے کی کوشش میں انہیں مشکلات پیش آ رہی ہیں اشتعال انگیزی سے پہلے بھارتی فوج کو عسکری آداب کا احترام کرنا چاہیے تھا‘ ڈی جی آئی ایس پر آر راولپنڈی۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) کنٹرول لائن پر بلا اشتعال فائرنگ کرنے کے بعد بھارتی فوج گھٹنوں کے بل آ مزید پڑھیں

4 افراد جاں بحق 50 سے زائد زخمی بنگلہ دیش میں گستاخانہ مواد پوسٹ پر ہنگامے پھوٹ پڑے

ایک غیر مسلم نے فیس بک پر نہایت ہی گستاخانہ مواد پوسٹ کیا جس پر ہزاروں افراد سراپا احتجاج ہو کر سڑکوں پر نکل آئے مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں، مشتعل مظاہرین نے گستاخی کے مرتکب شخص کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کردیا ڈھاکا (مانیٹرنگ ڈیسک) بنگلادیش میں گستاخانہ مواد پر مبنی فیس مزید پڑھیں

سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی بھارت نے دریائے چناب کا پانی روک لیا

ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 55 ہزار کیوسک کی بجائے انتہائی کم ہو کر 11 ہزار 718 کیوسک رہ گئی دریائے چناب کا 97 فیصد سے زائد حصہ خشک ہوگیا، پاکستان کے نہری نظام کو نقصان پہنچا، لاکھوں ایکڑ رقبہ پر فصلیں تباہ ہوگئیں سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے سندھ طاس معاہدہ مزید پڑھیں

پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کی بھارتی کوششیں ناکام

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری 2020 تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ پاکستان نے 27 میں سے 5 سفارشات پر مکمل طور پر عمل کیا ہے‘صدر ایف اے ٹی ایف پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان کو مزید بہتری کے مزید پڑھیں

افغانستان میں شدت پسندوں کا مسجد پر مارٹرگولے سے حملہ، 68نمازی شہید50 زخمی

صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران اچانک زوردار دھماکے ہوئے‘ 9 زخمیوںکی حالت نازک ہے طالبان سمیت کسی بھی شدت پسند تنظیم نے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی ‘تحقیقات جاری ہیں، ننگرہار پولیس چیف کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں نماز جمعہ کے دوران ایک مسجد پر مارٹر گولوں سے حملہ کیا مزید پڑھیں

بھارت میں بنک ملازمین کی 22 اکتوبر کو ہڑتال کی دھمکی دیدی

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت بھر میں 22 اکتوبر کو آل انڈیا بینک ایمپلائز ایسوسی ایشن اور بنک ایمپلائز فیڈریشن آف انڈیا کی جانب سے ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے، دونوں یونینز کا کہنا ہے کہ ہم بنکوں کے انضمام کی مخالفت میں ہڑتال کر رہے ہیں ہم سمجھتے ہیں یہ انضمام نجکاری مزید پڑھیں