٭ چائلڈ پورنو گرافی ٭ بین الاقوامی نیٹ ورک بے نقاب، 337 افراد گرفتار

امریکا، برطانیہ، آئرلینڈ، سعودیہ، اسپین، جرمنی اور کینیڈا سے گرفتاریاں عمل میں آئیں ویب سائٹ پر دو لاکھ 50 ہزار ویڈیوز موجود تھیں، برطانوی خبر رساں ایجنسی لندن (آئی این پی) برطانیہ اور امریکا کے تفتیش کاروں نے ڈارک ویب پر موجود بچوں سے بدفعلی پر مبنی ویڈیوز کی ویب سائٹ پر تحقیق کرکے مختلف مزید پڑھیں

پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل نہ کئے جانے کا امکان

پیرس: فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے جس کے باعث پاکستان کا نام بلیک لسٹ میں شامل نہ کئے جانے کا امکان ہے۔ نجی ٹی و ی کی رپورٹ کے مطابق چین کی زیرصدارت پیرس میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ پاکستانی وفد مزید پڑھیں

سعودی عرب بس حادثہ پاکستانیوں سمیت 35 عمرہ زائدین شہید

زائرین کی بس ریاض سے مدینہ جاتے ہوئے نواحی گائوں الاخل کے قریب دوسری بڑی گاڑی سے ٹکرا گئی شہداء اور زخمی اسپتال منتقل، بس میں آگ بھڑک اٹھی، سعودی حکام نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ریاض (اے ایف پی) سعودی عرب میں مدینہ منورہ کے قریب عمرہ زائرین کی بس خوفناک حادثہ کا مزید پڑھیں

خواتین مردوں سے کم اجرت پر ملازمت نہ کریں‘ IMF

مردوں کے مقابلے میں خواتین ملازمین سے ہر روز2گھنٹے زیادہ کام لیا جاتا ہے‘ کرسٹا لینا جیورجیوا بلا معاوضہ کام معاشی سرگرمیوں کا ایک خاص حصہ ہے جو بے مقصد ہے اور خواتین اس کا شکار ہورہی ہیں‘ گفتگو واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ کی نئی سربراہ کرسٹا لینا جویرجیوا نے صنفی مساوات کیلئے مزید پڑھیں

بھارت میں علامہ اقبال کی نظم پڑھانے پر مسلم ہیڈ ماسٹر معطل اسکول بھی بند

’’لب پہ آتی ہے دعا بن کر تمنا میری‘‘ سوا صدی قبل لکھی گئی جسے پورے ہندوستان میں پڑھایا جاتا ہے ہندو انتہا پسندوں کی شکایت پر انتظامیہ نے محکمہ تعلیم کو فرقان احمد کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا بھارتی اسکولوں میں علامہ اقبال کی ہی ایک صدی قبل لکھی گئی نظم سارے مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا

رجب طیب اردوان کو 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا خصوصی دورہ کرنا تھا ترک حکومت نے فیصلے سے متعلق حکومت پاکستان کو مطلع کر دیا‘میڈیا رپورٹس اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ترک صدر نے دورہ پاکستان منسوخ کر دیا، رجب طیب اردگان کو 23 اور 24 اکتوبر کو پاکستان کا خصوصی دورہ کرنا مزید پڑھیں

مدینہ منورہ کے قریب ٹریفک حادثے میں 35 عمرہ زائرین شہید

مدینہ منورہ: سعودی عرب میں بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں عمرہ کے لیے آئے 35 غیر ملکی زائرین شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق مدینہ منورہ کے نواحی گاؤں الاخل کے قریب حجرہ روڈ پر ایک بس مخالف سمت سے آنے والے لوڈر سے ٹکرا مزید پڑھیں

’’بھارت کی کمر دیوار کے ساتھ لگی ہے، واپسی کا راستہ نہیں مل رہا‘‘

اسلام آباد: ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر کو جہاں لے گیا وہاں واپسی کا راستہ نہیں مل رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق دفترخارجہ میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت 5 اگست کے اقدامات سے ہندوستان کو بند گلی میں مزید پڑھیں

بابری مسجد کیس: بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے بابری مسجد اور رام جنم بھومی کے درمیان تنازع کے حوالے سے چل رہے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے اور اس کیس کا فیصلہ 17 نومبر سے قبل سنائے جانے کا امکان ہے۔ فریقین کو تین روز میں تحریری بیانات اور تحفظات سے آگاہ کرنے کی مزید پڑھیں

بھارت میں رقم نکلوانے کی 25 ہزار حد مقرر، خبر سُن کر دو کھاتہ دار ہلاک

نئی دہلی (آئی این پی) بھارت میں نوٹ تبدیل کرنے کے بعد اب کھاتہ دار اے ٹی ایم سے صرف 25 ہزار نکال سکیں گے، حکومتی فیصلے پر ایک کھاتہ دار دل کا دورہ پڑنے سے ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرے نے خودکشی کرلی۔ بھارتی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے عوام مزید پڑھیں