امریکی ماہرینِ فلکیات نے مشتری کے حجم کے برابر ایک سرد فلکیاتی جِرم پر پانی کے بادلوں کی موٹائی میں تبدیلی کی پہلی براہ راست تصدیق کر دی ہے۔ ایریزونا یونیورسٹی کی ماہرِ فلکیات برٹنی مائلز کی سربراہی میں تحقیقی ٹیم نے جیمز ویب خلائی دوربین کی مدد سے WISE 0855 نامی براؤن ڈوارف کا مزید پڑھیں
زمرہ:
جیوانی: جال میں پھنسے زیتونی نسل کے دو نایاب سمندری کچھووں کو آزاد کر دیا گیا
بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی کے قریب گنز میں ماہی گیروں نے مچھلی پکڑنے کے جال میں پھنسے زیتونی نسل کے دو نایاب سمندری کچھووں کو آزاد کردیا،سمندر میں ناکارہ اور ترک کردہ جالوں کے باعث آبی حیات کو لاحق خطرات ایک بار پھر سامنے آگئے ہیں۔ بلوچستان کے ساحلی علاقے جیوانی کے قریب گنزمیں مزید پڑھیں
اوپن اے آئی اور سابق سیفٹی محققین کے درمیان اختلافات شدت اختیار کر گئے
اوپن اے آئی نے تین سابق سیفٹی محققین کی برطرفی سے متعلق الزامات مسترد کرتے ہوئے اسے اعتماد کی سنگین خلاف ورزی قرار دیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی اوپن اے آئی اور اس کے تین سابق سیفٹی محققین، جیسمین وانگ، ٹومیک کورباک اور میکیتا بالیسنی کے درمیان اختلافات کھل کر سامنے مزید پڑھیں
سائنس دانوں نے دنیا کی پہلی عملی نیوکلیئر گھڑیاں تیار کرلیں
سائنس دانوں نے ایسی تجرباتی جوہری گھڑیاں تیار کرلی ہیں جو مستقبل میں وقت کی پیمائش کو مزید درست بنانے اور طبیعیات کے بنیادی اصولوں کی تحقیق میں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔ سائنسی جریدے نیچر میں 7 اکتوبر کو شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یورپ اور چین کے سائنس دانوں کی مشترکہ مزید پڑھیں
آواز سے دوگنی رفتار والا طیارہ، سفر کا وقت 70 فی صد کم کرنے کا منصوبہ
مستقبل میں فضائی سفر کو تیز تر بنانے کے لیے 222 فٹ طویل سپر سونک طیارے ’کووپلین‘ کا تصور پیش کیا گیا ہے، جو آواز کی رفتار سے دوگنی رفتار سے پرواز کرنے اور سفر کا دورانیہ 70 فی صد تک کم کرنے کی صلاحیت رکھتا ہوگا۔ مجوزہ ڈیزائن کے مطابق طیارے میں 200 مسافروں مزید پڑھیں
ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک متعارف کرانے کے لیے تیار
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ایپل میک بک کا نیا ورژن پیش کرنے کا منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی لانچ رواں ماہ متوقع ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کے ساتھ کمپنی کی موجودہ میک مزید پڑھیں
ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بُک متعارف کرانے کے لیے تیار
ٹیکنالوجی کمپنی ایپل پہلی بار ٹچ اسکرین میک بک متعارف کرانے کی تیاری کر رہی ہے۔ بلومبرگ کی ایک تازہ رپورٹ کے مطابق ایپل میک بک کا نیا ورژن پیش کرنے کا منصوبہ بندی کر رہی ہے جس کی لانچ رواں ماہ متوقع ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ اس کے ساتھ کمپنی کی موجودہ میک مزید پڑھیں
پاکستان کی ٹیکنالوجی میں جدت اور شاندار کامیابیوں کا عالمی اعتراف
پاکستان کی جدت اور ٹیکنالوجی میں شاندار کامیابیوں کا عالمی سطح پر اعتراف کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی اداروں نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی ایونٹ میں11 کیٹگریزمیں ایوارڈ جیت کرملک کا نام روشن کردیا ہے۔ پاکستانی ٹیکنالوجی اداروں نے ایشیائی واوشیانی کمپیوٹنگ انڈسٹری آرگنائزیشن کےایونٹ میں مختلف کیٹیگریزمیں ایوارڈ جیتے ہیں۔ انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا میں مزید پڑھیں
ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی پر پی ٹی اے متحرک
ملک میں موبائل اور انٹرنیٹ سروسز کی خرابی کی شکایات پر پی ٹی اے متحرک ہو گئی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل سروسز کے معیار میں بہتری کے لیے ملک بھر میں فیلڈ مانیٹرنگ سروے کیا، جس کے دوران ایک ہفتے میں 115 ٹیلی کام سائٹس کا معائنہ کیا گیا۔ پی مزید پڑھیں
سائنس دانوں کی بڑی پیش رفت، سولر سیلز کی کارکردگی بنانے کا نیا طریقہ دریافت
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان ڈیاگو کے محققین کی مشترکہ قیادت میں ایک ٹیم نے پیرووسکائٹ سولر سیلز (جو شمسی توانائی حاصل کرنے کی ایک نئی اور امید افزا ٹیکنالوجی ہے) کو زیادہ مؤثر اور پائیدار بنانے کا ایک نیا طریقہ تیار کیا ہے۔ محققین نے مواد کے کرسٹل بننے کے عمل کے دوران عارضی طور پر ایک مزید پڑھیں