تصویر موجود ہے پاکستان جاکر ضرور پرفارم کروں گی بھارتی اداکارہ شلپا شندے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی ڈرامہ انڈسٹری کا بڑا نام اور بگ باس سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ شلپا شندے نے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں پرفارم کرنے جائیں گی اور کوئی انہیں اس سے روک نہیں سکتا۔شلپا شندے نے ایک انٹرویو کے دوران میکا سنگھ کے ساتھ پیش آنے والے مزید پڑھیں

حمزہ اور نیمل کی شادی پر عثمان مختار نے خاموشی توڑ دی

کراچی: شوبز کی دنیا میں آج کل حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی پر جہاں مبارک سلامت کا شور برپا ہے، وہیں الٹی سیدھی باتیں بنانے والے بھی کم نہیں۔ سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی گردش میں ہیں کہ نیمل سے شادی کے پہلے امیدوار عثمان مختار تھے جو ڈرامہ سیریل ’’انا‘‘ میں مزید پڑھیں

اداکار حمزہ عباسی اور اداکارہ نمل خاور رشتہ ازدواج میں منسلک

نکاح کی تقریب سادگی کے ساتھ رشتے داروں اور دوستوں کی موجودگی میں ہوئی وہ اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے ایک نئے سفر پر چل پڑے ہیں کراچی (کلچرل ڈیسک)معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور اداکارہ نمل خاور رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔اداکاری اور اینکر کے شعبے میں مقبول حمزہ مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کا مہندی اور ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے انکار

کراچی: نامور اداکار حمزہ علی عباسی نے اپنی شادی پر مہندی و ڈھولکی جیسی رسومات منانے سے صاف انکار کردیا۔ کچھ عرصہ قبل اداکارہ ایمن خان اور منیب بٹ نے کئی ہفتوں تک چلنے والی طویل شادی کرکےاور شادی کی رسومات پر بے تحاشا پیسے لٹاکر لوگوں کے غصے کو ہوادی تھی۔ جس پر انہیں سوشل مزید پڑھیں

رواں سال سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارائیں

لاس اینجلس: امریکی جریدے فوربز نے رواں سال سب سےز یادہ کمائی کرنے والی اداکاراؤں کی فہرست جاری کی ہے۔ اس فہرست میں اداکاراؤں کی فلموں کی کمائی کے علاوہ مختلف اشتہارات اور برانڈز کے ساتھ پارٹنر شپ اورخود کے بزنس کی آمدنی بھی شامل ہے۔ اسکارلٹ جانسن معروف امریکی جریدے فوربز کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

حمزہ عباسی اور نیمل خاور رشتہ ازواج میں منسلک

 کراچی: ڈرامہ اور فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حمزہ علی عباسی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہوگئے۔ بہترین اداکاری اور آواز کی وجہ سے پہچانے جانے والے حمزہ عباسی مداحوں میں مقبول اداکار سمجھے جاتے ہیں۔ وہ اداکاری کے سفر کے ساتھ ساتھ اب زندگی کے ایک نئے سفر پر چل پڑے ہیں۔ مزید پڑھیں

عالیہ بھٹ کا ’پراڈا‘ میڈم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے گانوں کا چربہ

کراچی: آج کل عالیہ بھٹ ایک بار پھر متنازعہ خبروں کی زد پر ہیں کیونکہ انہوں نے پہلی بار کسی غیر فلمی میوزک ویڈیو میں کام کیا ہے جو دراصل ملکہ ترنم نورجہاں اور وائٹل سائنز کے پرانے گانوں کا چربہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوب پر ’دوربین‘ بینڈ کی نئی میوزک ویڈیو ’پراڈا‘ ریلیز کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا، شلپا شندے

ممبئی: بھارتی ٹی وی کی نامور اداکارہ اور بگ باس ونرشلپا شندے نے ہندو انتہا پسندوں کو للکارتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے پاکستان میں پرفارم کرنے سے کسی کا باپ نہیں روک سکتا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ نے جب سے پاکستان میں پرفارمنس کی ہے اس وقت سے ہندو انتہا پسند تنظیمیں اور نفرت انگیز مزید پڑھیں

ترجمان پاک فوج کا پاکستان مخالف فلم بنانے پر شاہ رخ خان کو کرارا جواب

راولپنڈی: پاکستان مخالف نیٹ فلیکس ویب سیریز بنانے اورمسلمان وپاکستانیوں کو دہشتگرد دکھانے پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور نے شاہ رخ خان کو آئینہ دکھاتے ہوئے کرارا جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر آن لائن اسٹریمنگ کمپنی نیٹ فلیکس کے لیے بنائی گئی ویب سیریز’’بارڈ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کا پریانکاچوپڑا کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار

جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ اور دئیے گئے بیان کو اداکارہ کا ذاتی خیال قرار دے دیا خیر سگالی سفیروں کے ذاتی اقدامات سے یونیسیف کے خیالات کی عکاسی نہیں ہوتی، ترجمان نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ مزید پڑھیں