مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا‘ عدالت کے ریمارکس‘ سماعت کل تک کیلئے ملتوی ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ماڈل کورٹ نے قندیل بلوچ کے والدین کی ملزم بیٹوں کو معاف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ مزید فیصلہ شہادتیں قلمبند ہونے کے بعد کیا جائے گا۔قندیل بلوچ مزید پڑھیں
زمرہ:
امریکی گلوکارہ نے پاکستانی طالبہ کی یونیورسٹی فیس ادا کر کے دْنیا بھر میں ہلچل مچادی
کینیڈا میں مقیم پاکستانی نژاد طالبہ عائشہ خْرم کا تعلیمی کیریئر مالی مشکلات کی وجہ سے خطرے میں پڑ گیا تھا عائشہ تم اپنی تعلیم جاری رکھو! ٹیلر سوئفٹ‘ یہ واقعہ اْس کی زندگی کی حسین ترین یاد بن گیا ہے‘عائشہ خرم اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی گلوکارہ نے پاکستانی طالبہ کی یونیورسٹی فیس ادا کر کے مزید پڑھیں
ٹی وی چینلزپربھارتی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، چیئرمین پیمرا
گجرانوالہ: چیئر مین پیمرا سلیم بیگ کا کہنا ہے کہ چینلز پر بھارتی مواد کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کے چیئر مین سلیم بیگ نے گوجراںوالہ کے علاقائی دفتر کا دورہ کیا جہاں انہوں نے مقامہ کیبل آپریٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران چیئرمین پیمرا کا کہنا مزید پڑھیں
حمزہ عباسی اور نمل کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہونگی
لاہور (کلچرل ڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی شادی کی تقریبات آج سے شروع ہوں گی۔ نکاح کی تقریب اتوار کو اسلام آباد کے مقامی ہوٹل میں ہوگی جبکہ سوشل میڈیا اکائونٹس پر اپنی پوسٹس میں حمزہ علی عباسی نے اس بات کی تصدیق کی۔ حمزہ علی عباسی نے لکھا میں مزید پڑھیں
حسن کارکردگی ایوارڈ کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا، غلام محی الدین
کراچی: لیجنڈ اداکار غلام محی الدین کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے کہ حکومت نے مجھے حسن کار کردگی کا ایوارڈ دینے کا فیصلہ کیا تاہم یہ ایوارڈ مجھے کئی سال پہلے مل جانا چاہئے تھا۔ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار غلام محی الدین نے ایکسپریس ٹریبیون سے خصوصی گفتگو میں حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں
سندھی گلوکار کو اغواء کاروں سے بازیاب کرالیا گیا
جگر جلال کو ساتھیوں سمیت اغواء کرلیا گیا تھا، پولیس کا گڑھی تیغو میں کامیاب آپریشن آئی جی سندھ کی اے آئی جی سکھر، ڈی آئی جی لاڑکانہ اور ان کی ٹیم کو شاباش کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) مغوی سندھی گلوکار جگر جلال کو ساتھیوں سمیت بازیاب کرا لیا گیا، ایڈیشنل آئی جی سکھر ڈاکٹر جمیل مزید پڑھیں
جنگ کی حمایت؛ اقوام متحدہ کا پریانکاکے خلاف کارروائی کرنے سے انکار
نیویارک: عالمی امن کے نام پر قائم کیے گئے ادارے اقوام متحدہ نے بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑ ا کے جنگ کی حمایت میں کیے گئے ٹوئٹ پر کوئی بھی ایکشن نہ لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے پریانکاکے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے صاف انکار کردیا۔ بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نےسوشل میڈیا پر پلوامہ حملے مزید پڑھیں
ہتک عزت کا دعویٰ‘ علی ظفر کے تمام گواہان12 ستمبر کو طلب
لاہور( کلچرل ڈیسک) سیشن کورٹ میں گلوکار علی ظفر کا میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کا معاملہ‘ ایڈیشل سیشن جج نے علی ظفر کے تمام گواہان کو بیانات ریکارڈ کرانے کیلئے12 ستمبر کو طلب کرلیا۔ علی ظفر کے13 گواہ اب تک بیانات ریکارڈ کراچکے ہیں۔ علی ظفر نے میشا شفیع کیخلاف سو کروڑ روپے مزید پڑھیں
مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کیلئے پرعزم
سکھر کے 5 اسکولوں اور ان میں پڑھنے والے سیکڑوں بچوں کی تعلیم کا بیڑا اٹھایالیا مہوش حیات پاکستان کے صوبہ سندھ کے غریب بچوں کی تعلیم کے لیے کوششیں کررہی ہیں لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ مہوش حیات سندھ میں خستہ حال اسکولوں کی بحالی کے لیے پْرعزم ہیں اور انہوں نے سکھر کے 5 اسکولوں مزید پڑھیں
قندیل بلوچ کے والدین نے بیٹوں کو معاف کر دیا
قتل میں غیرت کی کہانی بنائی گئی جو حقائق کیخلاف ہے بیٹوں کو باعزت بری کیا جائے قندیل بلوچ کے والد عظیم بلوچ کی عدالت میں جمع کروائے گئے بیان حلفی میں استدعا ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کی ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں قندیل کے والدین نے اپنے بیٹوں کو معاف کر دیا۔ تفصیلات مزید پڑھیں