صرف 19واقعات میں ہی مجرموں کو سزا مل سکی نئی دہلی(ساوتھ ایشین وائر) دہلی پولیس کے مطابق تقریبا دو ہفتے تک زندگی اور موت سے کشمکش میں رہنے کے بعد ایک 26 سالہ شادی شدہ خاتون پیر کی رات چل بسیں۔ تین نومبر کو دہلی کے بوانا علاقے میں ایک شخص نے ان پر تیزاب مزید پڑھیں
زمرہ:
سندھ میں کورونا کے 605 نئے کیسز، 14 اموات
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14221 نمونوں کی جانچ کی گئی۔ جس کے نتیجے میں 605 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 14 اموات رپورٹ مزید پڑھیں
کراچی: پرائمری اسکول پیر سے کھولنے کا فیصلہ
سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ کراچی سمیت سندھ میں پرائمری اسکول پیر 21 جون سے کھول دیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرِ صدارت سندھ کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس کراچی میں ہوا جس میں صوبائی وزراء مزید پڑھیں
سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراک پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس سے بچاؤ کی ویکسین سائنو ویک کی مزید 20 لاکھ خوراکوں کی کھیپ پاکستان پہنچ گئی ہے، ویکسین پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے اسلام آبادلائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
سندھ؛ 7 ہزار طلبا کو انٹر میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنیکی منظوری
کراچی: محکمہ تعلیم سندھ نے گزشتہ ایک سال سے امتحانات اور نتائج کے منتظر 4 مختلف کیٹگریز کے کراچی کے 7 ہزار طلبا کو انٹرمیڈیٹ میں پروموشن پالیسی کے تحت پاس کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چیئرمین انٹرمیڈیٹ بورڈ کراچی پروفیسر سعید الدین نے اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے مزید پڑھیں
18 سال سے زائد عمر کے افراد کو بھی ایسٹرا زینیکا لگانے کا اعلان
اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سعودی عرب جانے والے 18 سال سے زائد عمر کےافراد کو بھی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ سعودی عرب نے ایسٹرازینیکا اور فائزر ویکسین کی منظوری دی ہے مزید پڑھیں
سندھ : چھٹی سے آٹھویں جماعت کیلئے اسکول کھولنے کا اعلان
سندھ میں کل سے چھٹی سے آٹھویں کلاسز کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سندھ کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں چھٹی سے آٹھویں جماعت تک کی کلاسز کل بروز منگل 15 جون سے پچاس فیصد حاضری کے ساتھ کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
کورونا سے جاں بحق سندھ پولیس اہلکار شہید قرار نہیں دیے جاسکے
کراچی: عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث سندھ پولیس کے جاں بحق افسران اور جوانوں کو اب تک ’’ شہید ‘‘ قرار نہیں دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ برس سندھ حکومت نے اعلان کیا تھا کہ کورونا سے وفات پانے والوں کو شہید قرار دیا جائے گا جس کے مزید پڑھیں
گاڑی میں بیٹھے بیٹھے ویکسین لگوائیں، پہلا ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر قائم
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پاکستان کا پہلا ڈرائیو تھرو کورونا ویکسی نیشن سینٹر قائم کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈرائیو تھرو ویکسی نیشن سینٹر کا قیام ضلعی انتظامیہ اور بینک آف پنجاب کے تعاون سے کیا گیا ہے جس کا افتتاح صدر بینک آف پنجاب ظفر مسعود اور ڈی سی مزید پڑھیں
اسد عمرکی عوام کوجلد ویکسین لگوانے کی اپیل
اسلام آباد: وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اسد عمر نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلد ویکسین لگوالیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی اوراین سی اوسی کے سربراہ اسد عمرکا کہنا ہے کہ انشاء اللہ آج ملک میں اب تک ہونے والی کورونا ویکسینیشن کی تعداد ایک کروڑسے مزید پڑھیں