فنکاروں کی وزیراعظم سے مقتول ریحان کے والدین کو انصاف دلانے کی اپیل

کراچی: شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے وزیراعظم سےدرخواست کی ہے کہ کراچی کے 15 سالہ ریحان کو شدید تشدد کے بعد قتل کرنے والے حیوان نما ملزمان کو سزا دے کر ریحان کو انصاف دلایا جائے۔ چند روز قبل کراچی میں دلخراش واقعہ پیش  آیا جب خدا داد کالونی کے رہائشی 15 سالہ مزید پڑھیں

فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا، اداکارہ شبنم

 کراچی: لیجنڈ اداکارہ شبنم نے ماضی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے  مصروف اور بھرپور فلمی صنعت میں اپنے اصول بنائے اور کبھی بھی ان پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ پاکستانی فلمی صنعت پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والی ادکارہ جھرنا دیوی کو ہم شبنم کے نام سے جانتے ہیں اور انہوں نے کئی مزید پڑھیں

تربیلا ڈیم میں مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم

اسلام آباد: تربیلا ڈیم پانی سے بھرگیا اور مزید پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوگئی۔ انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی انتہائی بلند سطح 1550 فٹ تک پہنچ گیا ہے اور اسپل ویز کھول دیئے گئے ہیں، ڈیم میں پانی کی آمد اور اخراج 198300 کیوسک ہے جبکہ تربیلا بجلی گھر سے 4888 میگاواٹ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ شادی کی خبریں گرم

کراچی: سوشل میڈیا پر حمزہ علی عباسی کی اداکارہ نیمل خاور کے ساتھ  شادی کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔ پاکستان کے فاسٹ بولر حسن علی کی شادی کے چرچے ابھی تھمے نہیں ہیں کہ پاکستان کے پُرکشش اور وجیہہ اداکار و میزبان حمزہ علی عباسی کی شادی کی افواہوں نے ہلچل مچادی ہے۔ سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

٭٭٭قید خانہ گھر بنادیا جائے٭٭٭ فریال تالپور نے جیل میں اضافی سہولیات مانگ لیں

ایئرکنڈیشنر، ٹی وی، ریڈیو، مائیکرو ویو اوون، مچھر مار لائٹ، ٹارچ اور ایک خادمہ مہیا کرنے کیلئے درخواست دائر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فریال تالپور نے جیل میں سہولیات کے لیے درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ جیل میں مجھے سہولیات دی جائیں۔ ایئرکنڈیشنڈ، ٹی وی، ریڈیو، مائیکروویو اوون، مچھر مار لائٹ، مزید پڑھیں

بھارتی آبی جارحیت، 48 گھنٹوں میں بڑا سیلاب پاکستان میں داخل ہوگا

لاہور / قصور / پاکپتن: بھارت کی طرف سے اچانک پانی چھوڑے جانے پر دریائے ستلج میں سیلاب کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے آئندہ 24 سے 48گھنٹوں کے دوران پانی کا بڑاریلا ہیڈ گنڈا سنگھ والا کے مقام سے پاکستان میں داخل ہوگا، مزید پڑھیں

رتو ڈیرو:ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد ایک ہزار سے متجاوز

لاڑکانہ: تحصیل رتوڈیرو کے اسپتال میں بلڈ اسکریننگ کا عمل 3ماہ بعد بھی جاری ہے جن میں ایچ آئی وی پازیٹو افراد کی تعداد 1 ہزار دو ہو چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کےمطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے حلقہ انتخاب تحصیل رتوڈیرو کے اسپتال میں بلڈ اسکریننگ کا عمل 3ماہ مزید پڑھیں

پانچ فیصد سے زیادہ فیس بڑھانے پر اسکولوں کیخلاف کارروائی کا حکم

کراچی: عدالت نے 5 فیصد سے زیادہ فیس بڑھانے والے اسکولوں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے ریمارکس دیے جون 2017 کے بعد جس اسکول نے بھی اضافی رقم لی ہے وہ واپس کرے، سندھ ہائی کورٹ نے حکومت کو 5 فیصد سے زائد فیسوں مزید پڑھیں

بالی ووڈ میں ’’ سپر اسٹار ’’ پاکستان میں بے کار

 لاہور:  بالی وڈ میں ایک یا دو فلمیں کرکے ’’ سپرا سٹار‘‘ کہلوانے والے فنکار پاکستان میں بے کار ہو گئے۔ بھارتی فلم نگری میں کام کرنے کی خواہش رکھنے والے بہت سے فنکاروں نے شب و روز’’ جدوجہد‘‘کے بعد کسی طرح بالی ووڈ تک رسائی پائی اور جونہی انہیں بی اور سی کیٹگری کی مزید پڑھیں

زرداری اور فریال،جیل میں سہولتوں کی درخوا ست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں سابق صدر آصف علی زرداری اور اُن کی ہمشیرہ فریال تالپور کی جیل میں سہولتوں کی درخواستوں پر سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق فریال تالپور کے راہداری ریمانڈ کی اجازت کی درخواست پر بھی سماعت کے بعد فیصلہ مزید پڑھیں