حمزہ علی عباسی کے گھروالوں نے اداکار کی شادی کی تصدیق کردی

حمزہ اورنیمل خاور رواں ماہ کی25 تاریخ کو شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے ولیمہ 26 تاریخ کوہوگا‘قریبی دوستوں اور رشتے داروں کو ہی مدعو کیا جائیگا‘فیملی ذرائع کراچی(کلچرل ڈیسک) اداکارومیزبان حمزہ علی عباسی کے گھر والوں نے سوشل میڈیا پر حمزہ اور نیمل خاور کی شادی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی مزید پڑھیں

پاکستان میں پرفارمنس پر تنقید؛ میکا سنگھ نے بھارتی میڈیا کو آئینہ دکھادیا

ممبئی: بھارتی گلوکار میکا سنگھ پاکستان میں پرفارمنس کے حوالے سے کی جانے والی تنقید سے اتنے تنگ آگئے کہ اپنے ہی میڈیا پر چلا اٹھے اورانہیں دوغلی پالیسی اپنانے پر آئینہ دکھایا۔ بھارتی گلوکار میکا سنگھ کی چند روز قبل پاکستان میں شادی کی تقریب کے دوران پرفارمنس پر ہندو انتہا پسند اور نفرت انگیز مزید پڑھیں

اداکارہ متیرا نے اپنی فحش تصویرشیئر کر کے لوگوں کو آگ بگولہ کردیا

اس کی کسر باقی رہ گئی تھی ‘تصویر سامنے آنے پر پاکستانیوں کا شدید ردعمل کی تصویر پاک بھارت کشیدگی کے ماحول میں تازہ ہوا کا جھونکاہے‘ سوشل میڈیا صارف کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اداکارہ متھیرا اپنے بولڈ انداز اور تصاویر کے باعث جانی جاتی ہیں، سوشل میڈیا پر اکثر وہ ایسی تصاویر شیئر کرتی مزید پڑھیں

کشمیر کی حمایت اور بھارت کیخلاف آواز اٹھانے پر وقار ذکا کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ معطل

کراچی: کشمیر کی حمایت میں آواز اٹھانے اور بھارتیوں کو آئینہ دکھانے پر رئیلیٹی شو کے میزبان وقار ذکا کا فیس بک اکاؤنٹ معطل کردیا گیا۔ وقار ذکا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں وہ کہتے نظر آرہے ہیں کہ دنیا چاہے کچھ بھی کرلے ہمارے نبیﷺ کی شان میں کتنے مزید پڑھیں

دی راک کی دوسری شادی، گلوکارہ لورین ہاشین کو دلہن بنا لیا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک) ڈبلیو ڈبلیو ای چیمپئن بن کر ہالی وڈ منتقل ہونیوالے اور سب سے زیادہ کمانے والے اداکار ڈیوائن جونسن المعروف دی راک نے کئی سالوں بعد دوسری شادی کر کے آخر کار اپنی زندگی کے نئے سفر کا آغاز کر دیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈیوائن جونسن نے امریکی گلوکارہ لورین ہاشین سے مزید پڑھیں

ٹیلر سوئفٹ کی تعلیم کے حصول کے لیے پاکستانی طالبہ کی مدد

ٹورنٹو: نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ نے پاکستانی طالبہ عائشہ خرم کی یونیورسٹی کی فیس ادا کرنے کے لیے 6 ہزار 386 ڈالرز تقریباً 10 لاکھ 22 ہزار پاکستانی روپے کی رقم عائشہ کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی۔ کینیڈا کی اونٹاریو یونیورسٹی آف واٹر لو سے تعلق رکھنے والی پاکستانی نژاد طالبہ عائشہ خرم اور اس مزید پڑھیں

حمزہ علی عباسی کا 25 اگست کو نیمل خاور سے نکاح ہوگا

لاہور (کلچرل ڈیسک) اداکار حمزہ علی عباسی کا 25 اگست کو نیمل خاور سے نکاح اور 26 اگست کو ولیمہ ہوگا جس میں قریبی عزیز ہی شریک ہوں گے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر یہ خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیمل خاور سے دو سال سے دوستی ہے اور ہم نے زندگی ساتھ گزارنے مزید پڑھیں

’’پرے ہٹ لو‘‘ نے عید کا میلہ لوٹ لیا

کراچی: اس سال عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہونے والی تین بڑی پاکستانی فلموں میں سے ’’پرے ہٹ لو‘‘ نے پہلے پانچ دنوں میں سب سے زیادہ بزنس کرکے میلہ لوٹ لیا۔ تفصیلات کے مطابق اس سال عیدالاضحیٰ پر پاکستانی فلم سازوں کی بنائی ہوئی تین بڑی فلموں میں سے ’پرے ہٹ لو‘ نے 15 کروڑ، ’سپر اسٹار‘ مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر علی ظفر کے خلاف الزامات لگانے پر 15 سے زائد اداکاروں کو نوٹس جاری

لاہور  : علی ظفر کے خلاف سوشل میڈیا پر میشا شفیع کے حوالے سے بیہودہ الزامات لگانے پر ایف آئی اے نے اداکارہ عفت رحیم سمیت 15 سے زائد ماڈلز و اداکاروں کو طلبی کے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق معروف گلوکار اور فلم اسٹار علی ظفر نے میشا شفیع مزید پڑھیں

ترک اداکارہ نے جنگ کی حمایت پر پریانکا کو کھری کھری سنا دیں

استنبول: ترکش ڈرامے کی معروف اداکارہ اسریٰ بلجک نے جنگ کی حمایت کرنے پر بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو کھری کھری سنا دیں۔ مشہور زمانہ سیریز ’دلی سر تو گرل‘ میں حلیمہ سلطان کے کردار سے شہرت پانے والی اداکارہ اسریٰ بلجک نے انسٹا گرام پر پریانکا چوپڑا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ محب وطن مزید پڑھیں