واشنگٹن — گزشتہ پانچ عشروں کے دوران شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد میں تین ارب کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے۔ ماہرین اسے خطرے کی ایک علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ قدرتی نعمتوں سے مالامال براعظم شمالی امریکہ میں خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
زمرہ: Science Technlology News Urdu
تین ارب پرندے کہاں چلے گئے
واشنگٹن — گزشتہ پانچ عشروں کے دوران شمالی امریکہ میں پرندوں کی تعداد میں تین ارب کے لگ بھگ کمی آ چکی ہے۔ ماہرین اسے خطرے کی ایک علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ قدرتی نعمتوں سے مالامال براعظم شمالی امریکہ میں خوش رنگ اور خوش الحان پرندے بڑی تعداد میں پائے جاتے ہیں۔ مزید پڑھیں
’انٹرنیٹ پر انتہا پسندی کے فروغ کی اجازت نہیں دی جائے گی‘
واشنگٹن — فیس بک، ٹوئٹر اور گوگل کے سربراہان نے بدھ کے روز امریکی قانون سازوں کے مشکل سوالات کا سامنا کیا۔ سماعت کا مقصد انتہاپسندی کے آن لائن پھیلاؤ کا جائزہ لینا اور پرتشدد مواد کو روکنے کے سلسلے میں مؤثر اقدامات کو زیر بحث لانا تھا۔ سماعت کے دوران مثبت اقدامات کا ذکر مزید پڑھیں
بھارت میں ای سگریٹ پر پابندی عائد
ویب ڈیسک — بھارت نے ملک بھر میں الیکٹرانک سگریٹ (ای سگریٹ) کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے جبکہ اس کے استعمال اور فروخت کو قابل جرم فعل قرار دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ نے بدھ کو ای سگریٹ پر پابندی کی منظوری دی جب کہ حکومت نے اس مزید پڑھیں
کیلی فورنیا پولیس کا 24 گھنٹے گشت کرنے والا روبوکوب
واشنگٹن — امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر ہن ٹنگٹن پارک میں پولیس نے ایک نیا اہل کار بھرتی کیا ہے جو بغیر سستائے ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے گشت کرتا ہے۔ یہ روبوکوب ہے جو نہ صرف چپے چپے کی خبر رکھتا ہے بلکہ ارد گرد علاقے کی مسلسل ویڈیو بھی بناتا رہتا مزید پڑھیں
پاکستان، افغانستان میں پولیو پھیلنے کا باعث بن سکتا ہے: بل گیٹس
واشنگٹن — مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ پولیو کی روک تھام کی کوششیں جاری ہیں اور پچھلے تین برس سے افریقہ میں ’وائلڈ پولیو‘ کا کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا۔ دنیا کے امیر ترین اور رفاہی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے شخص بل گیٹس نے ’وائس مزید پڑھیں
نیویارک میں الیکٹرانک سگریٹ کی فروخت پر پابندی
ویب ڈیسک — امریکہ کی ریاست نیویارک کی انتظامیہ نے الیکٹرانک سگریٹ کی فروخت پر پابندی عائد کرتے ہوئے تمام دکانوں سے مصنوعی ذائقے والے الیکٹرانک سگریٹ ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق پابندی کا اعلان نیو یارک کے گورنر اینڈریو کومو نے اتوار کو نیوز کانفرنس کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں
سافٹ ڈرنکس کا زیادہ استعمال جان لیوا ہو سکتا ہے: رپورٹ
ویب ڈیسک — سافٹ ڈرنکس کا استعمال گھروں، دفاتر، ہوٹلز، شادیوں، پکنک و دیگر تقریبات سمیت ہر جگہ عام ہے لیکن کینسر کے مرض پر تحقیق کرنے والے یورپ کے ایک ادارے نے ان مشروبات کے استعمال کو خطرناک قرار دیا ہے۔ یورپی ادارے ‘انٹرنیشنل ایجنسی فار ریسرچ آن کینسر’ کا کہنا ہے کہ سافٹ مزید پڑھیں
اٹلی کے سیاحتی شہر پر ‘نئی دہلی سپر بگ’ کا حملہ
ویب ڈیسک — اٹلی کے ایک سیاحتی شہر ٹسکانی میں ’سپر بگ‘ کے حملے کے بعد حکام نے اسپتالوں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ اس ’سپربگ‘ کا تعلق نئی دہلی سے بتایا جا رہا ہے۔ سپر بگ کیا ہے؟ سپر بگ ایک طبی اصطلاح ہے جس سے مراد ایسے جراثیم ہیں جو اپنے اندر اینٹی مزید پڑھیں
چوہے زندہ دل ہوتے ہیں، چھپن چھپائی ان کا پسندیدہ کھیل ہے: تحقیق
ویب ڈیسک — سائنس دانوں نے چوہوں کو نہایت زندہ دل جانور قرار دیا ہے۔ ماہرین کے مطابق چوہے انسانوں کے ساتھ بھی کھیلنا پسند کرتے ہیں جبکہ بچوں کی طرح چھپن چھپائی (ہائیڈ اینڈ سیک) ان کا بھی پسندیدہ کھیل ہے۔ جرمنی کے سائنس دانوں کے ایک گروپ نے چوہوں کی زندہ دلی کا مزید پڑھیں