پچھلی سیٹ پر بچوں کا تحفظ، گاڑیوں میں خصوصی آلات لگانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک —  موٹر گاڑیاں بنانے والی بڑی کمپنیوں نے بدھ کے روز کہا ہے کہ ان کے درمیان اس چیز پر اتفاق ہو گیا ہے کہ وہ 2025 تک امریکہ میں استعمال ہونے والی تقریباً ہر گاڑی میں ایک خصوصی الارم نصب کریں گے جو گاڑی سے اترتے وقت ڈرائیور کو اس بارے میں مزید پڑھیں

یوٹیوب پر 170 ملین ڈالر کا جرمانہ، پرائیوسی ایکٹ کی خلاف ورزی کا الزم

واشنگٹن —  گوگل کی یوٹیوب سروس پر غیر قانونی طور پر بچوں کی ذاتی معلومات اکٹھی کرنے اور انہیں دوسروں کے ساتھ شیئر کرنے کے الزام پر 170 ملین ڈالر کا جرمانہ عائد ہو گیا ہے۔ امریکہ کے فیڈرل ٹریڈ کمشن نے گوگل پر 136 ملین ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ مزید پڑھیں

کینسر امیر ممالک میں اموات کا بڑا سبب بن گیا: رپورٹ

ویب ڈیسک —  کینیڈا کی لیوال یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق دل کے امراض آج بھی دنیا کے کم آمدنی والے ممالک میں اموات کا بڑا سبب ہیں لیکن امیر ممالک میں اب اس مرض سے کم اور کینسر سے زیادہ اموات ہوتی ہیں۔ یہ نتائج دس سال تک کیے جانے والے دو عالمی مزید پڑھیں

فیس بک کے کروڑوں صارفین کے فون نمبرز اور دیگر معلومات لیک

ویب ڈیسک —  فیس بک کے حوالے سے ڈیٹا لیک ہونے اور پرائیویسی سے متعلق اسکینڈل سامنے آتے رہے ہیں اب ایک بار پھر ایسا ہوا ہے۔ فیس بک کے کروڑوں صارفین کے فون نمبرز سمیت دیگر معلومات ایک آن لائن سرور پر لیک ہو گئی ہیں۔ فیس بک پرائیویسی اسکینڈل بدھ کو اس وقت مزید پڑھیں

پاکستان: پولیو کے مزید دو نئے کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک —  پاکستان میں پولیو وائرس ایک مرتبہ پھر سر اُٹھانے لگا ہے اور حالیہ چند ماہ کے دوران نئے کیسز سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان سے مزید 2 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد رواں سال خیبرپختونخوا میں پولیو وائرس سے متاثرہ بچوں مزید پڑھیں

دنیا بھر میں خسرے کی وبا میں خطرناک حد تک اضافہ

واشنگٹن —  عالمی ادارہ صحت یعنی ڈبلیو ایچ او نے خبردار کیا ہے کہ دنیا کے مختلف ممالک میں خسرے کی انفیکشن میں اضافے کی روک تھام کیلئے فوری اقدام درکار ہیں کیونکہ یہ انفیکشن خطرناک سطح پر پہنچ چکی ہے۔ اس سال یعنی 2019 میں دنیا کے مختلف ملکوں سے اب تک خسرے کے مزید پڑھیں

امریکہ میں ای سگریٹ سے پہلی ہلاکت

واشنگٹن —  امریکہ میں گزشتہ ہفتے ممکنہ طور پر ویپینگ یا ای سگریٹ کی وجہ سے پہلے شخص کی ہلاکت کے بعد ملک میں یہ بحث شروع ہو گئی ہے کہ آخر ویپینگ سے تمباکو نوشی کو سگریٹ کے مقابلے میں کم نقصان دہ کیوں سمجھا جاتا ہے؟ امریکی ریاست الی نوائے کے ایک اسپتال مزید پڑھیں

یوگنڈا: ایبولا وائرس سے ایک اور ہلاکت، کیسز کی تعداد 3000 تک پہنچ گئی

ویب ڈیسک —  افریقی ملک یوگنڈا میں ایبولا کے مرض میں مبتلا ایک 9 سالہ لڑکی ہلاک ہو گئی جس کے بعد گزشتہ سال اگست میں پھوٹنے والے اس وبائی مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔ یوگنڈا کے حکام کا کہنا ہے کہ لڑکی کا تعلق پڑوسی ملک کانگو سے مزید پڑھیں

برطانیہ: بریگزٹ کے اگلے روز کاروں کی پیداوار نہیں ہوگی, ٹویوٹا

ویب ڈیسک —  جاپان کی نامور کار ساز کمپنی ممکنہ طور پر برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے اگلے روز برطانوی فیکٹریوں میں ٹویوٹا کار 7203 ٹی بنانا بند کردے گی۔ جاپانی کمپنی برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے معاملے پر تشویش میں مبتلا ہے۔ حالانکہ وہ برطانیہ کو آٹو سیکٹر سے متعلق مزید پڑھیں

بھارتی خواتین خلا بازوں کا خلا میں جانے کا خواب ادھورا رہ گیا

ویب ڈیسک —  بھارتی خواتین خلا بازوں میں ‘گگن یان’ مشن کی پہلی پرواز کے ذریعے خلائی سفر پر جانے کا جوش ٹھنڈا پڑ گیا ہے۔ اس مشن کے حوالے سے خواتین میں اب تک خاصا جوش و خرش تھا اور ہر خاتون خلا باز کی خواہش تھی کہ وہ خلا میں جانے والی پہلی مزید پڑھیں