الیکٹرانک سگریٹ سے ہلاکتوں پر امریکہ میں تشویش

واشنگٹن —  امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز کہا ہے کہ لوگ ویپنگ (الیکٹرانک سگریٹ) سے مر رہے ہیں جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ الیکٹرانک سگریٹ، یعنی سگریٹ نما آلات، جن میں زیادہ تر مختلف ذائقوں والی نکوٹین ہوتی ہے، اسے ختم کرنے مزید پڑھیں

ایپل نے نئے فیچرز کے ساتھ آئی فون 11 لانچ کر دیا

واشنگٹن —  الیکٹرانک کی معروف اور اسمارٹ فونز کی بانی ایپل کمپنی نے اپنا تازہ ترین آئی فون 11 لانچ کر دیا ہے۔ یہ فون ایک ایسے موقع پر لانچ کیا گیا ہے جب کہ حالیہ کچھ عرصے سے ایپل کو سمارٹ فون کی اپنی حریف کمپنیوں کی جانب سے شدید مسابقت کا سامنا کرنا مزید پڑھیں

پستہ قامت افراد میں ذیابیطس کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے: رپورٹ

ویب ڈیسک —  ایک تحقیق کے مطابق لمبے قد والے افراد کے مقابلے میں پستہ قامت افراد میں ذیابیطس کے مرض میں مبتلا ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ میڈیکل جریدے ‘ڈائیبیٹولوجیہ’ میں شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق چھوٹے قد کے مردوں میں ذیابیطس ہونے کے 44 فیصد اور خواتین میں 33 فیصلہ مزید پڑھیں

قانون منظور ہونے کے 6 سال بعد سندھ میں ‘ایڈز کمیشن’ قائم

کراچی —  پاکستان کے صوبہ سندھ میں قانون منظور ہونے کے چھ سال بعد ایڈز کے لیے کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن بالآخر جاری کردیا گیا ہے۔ اس کمیشن کے قیام کا اعلان سندھ ہائی کورٹ کے اُن احکامات کے بعد جاری کیا گیا ہے جس سے متعلق مختلف غیر سرکاری تنظیموں کی آئینی مزید پڑھیں

ہر 40 سیکنڈز بعد ایک شخص خودکشی کرتا ہے: عالمی ادارہ صحت

ویب ڈیسک —  عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 40 سیکنڈز کے بعد ایک شخص خودکشی کر لیتا ہے جبکہ خودکشی سے ہر سال ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد اس عرصے میں جنگوں میں مرنے والوں سے زیادہ ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق عالمی ادارۂ مزید پڑھیں

چاند پر اترتے ہوئے بھارتی خلائی گاڑی کا زمینی رابطہ ٹوٹ گیا

بھارت کے خلائی ادارے نے کہا ہے کہ اس کا چاند کی جانب جانے والے اپنے مشن ، چندریان ٹو سے رابطہ ٹوٹ گیا ہے۔ یہ رابطہ اس وقت منقطع ہوا جب چندریان ٹو کچھ ہی دیر کے بعد چاند کی سطح پر اترنے والا تھا۔ خلائی تحقیق کے مرکز کے چیئر میں سروین نے مزید پڑھیں

بھارت میں 74 سالہ خاتون کے ہاں جُڑواں بچیوں کی پیدائش

ویب ڈیسک —  بھارت میں ایک 74 سالہ خاتون نے جڑواں بچوں کو جنم دیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق جڑواں لڑکیوں کو جنم دے کر وہ ممکنہ طور پراب تک کی ماں بننے والی سب سے عمر رسیدہ خاتون بن گئی ہیں۔ امریکی اخبار ‘واشنگٹن پوسٹ’ نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ مزید پڑھیں

بھارت کے خلائی مشن کی ناکامی پر سوشل میڈیا پر ‘لفظی جنگ’

ویب ڈیسک —  بھارت کے چاند پر اترنے کے خلائی مشن کی ناکامی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ جس میں بعض لوگ اس مشن کی ناکامی اور اس پر ہونے والے اخراجات پر تنقید کر رہے ہیں جبکہ بعض لوگ اس کو مستقبل کے لیے نیا راستہ قرار دے مزید پڑھیں

کمپیوٹر مشینیں بھی اعلیٰ تعلیم کیلئے داخلہ لے سکیں گی

واشنگٹن —  مائیکروسوفٹ کے شریک بانی پال ایلن کے سی ایٹل میں قائم ’ایلن انسٹی ٹیوٹ برائے مصنوعی ذہانت‘ نے ایک نئی کمپیوٹر مشین متعارف کرائی ہے جس نے اپنی مصنوعی ذہانت استعمال کرتے ہوئے امریکہ کی آٹھویں جماعت کا سائنس کا امتحان پاس کر لیا ہے۔ ارسٹو نامی اس مشین نے اس امتحان میں مزید پڑھیں

سب سے بڑا اسمارٹ فون ‘گیلکسی فولڈ’ 6 ستمبر سے دستیاب

واشنگٹن —  جدید الیکٹرانک آلات بنانے والی کمپنی سام سنگ نے جمعرات کے روز کہا ہے کہ وہ اپنا پہلا فولڈ(تہہ) ہو جانے والا موبائل فون ’ گیلکسی فولڈ ‘6 ستمبر کو جنوبی کوریا میں فروخت کے لیے پیش کر رہا ہے۔ اس فون میں وائرلس کی جدید ترین تیز رفتار ٹیکنالوجی 5 جی بھی مزید پڑھیں