اہم ترین

اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور

اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور

پاکستان 2027 میں سربراہی اجلاس کی میزبانی کرے گا، تمام رپورٹس کی توثیق کر دی گئی November 17, 2026 · اہم خبریں اسلام آباد میں ای سی او اجلاس اختتام پذیر، اسٹریٹجک اہداف 2035 اور اعلامیہ منظور اسلام آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے خارجہ کونسل کا 30واں اجلاس اختتام پذیر مزید پڑھیں

عالمی حالات

گرفتاری کے وقت اعظم خان کو وجوہات بتائی گئی تھیں یا نہیں؟ الہ آباد ہائی کورٹ نے ای ڈی سے حلف نامہ کیا طلب

گرفتاری کے وقت اعظم خان کو وجوہات بتائی گئی تھیں یا نہیں؟ الہ آباد ہائی کورٹ نے ای ڈی سے حلف نامہ کیا طلب

الہ آباد ہائی کورٹ نے سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر محمد اعظم خان کی گرفتاری کے معاملے میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) سے حلف نامہ طلب کیا ہے۔ عدالت نے ای ڈی کو منگل تک یہ واضح کرنے کی ہدایت دی ہے کہ آیا اعظم خان کو مزید پڑھیں

’ثبوتوں کا ہر نیا ٹکڑا راہل گاندھی کو درست ثابت کرتا ہے‘، الیکشن کمیشن سے متعلق تازہ انکشاف پر جئے رام رمیش کا تبصرہ

’چوری چھپتی نہیں، کسی نہ کسی طرح قلعی کھل ہی جاتی ہے‘، رام مندر چندہ چوری معاملہ پر کانگریس پھر حملہ آور

رام مندر چندہ چوری معاملہ پر کانگریس نے ایک بار پھر مرکز کی مودی حکومت کو نشانے پر لیا ہے۔ کانگریس جنرل سکریٹری جئے رام رمیش نے ’چڑھاوا چوری، عقیدہ سے دھوکہ‘ عنوان کے ساتھ طویل سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’کہتے ہیں نہ کہ چوری کبھی چھپتی نہیں، اور کسی نہ کسی مزید پڑھیں

پاکستان

بری امام ہاؤس سیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس ڈی سیل کرنے کے اسٹے کے خلاف سی ڈی اے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بری امام ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم امتناع ختم کرنے کے لئے سی ڈی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پیر کو سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں