عالمی حالات

’ایک ایک پیسہ تجوری میں پہنچنا چاہیے‘، بانکے بہاری مندر میں چندہ کی ہیرا پھیری سے سپریم کورٹ ناراض

’ایک ایک پیسہ تجوری میں پہنچنا چاہیے‘، بانکے بہاری مندر میں چندہ کی ہیرا پھیری سے سپریم کورٹ ناراض

ورنداون کے شری بانکے بہاری مندر میں عقیدت مندوں کی جانب سے دیے جانے والے چندہ میں مبینہ خرد برد اور رقم غلط طریقے سے نکالے جانے کے الزامات پر سپریم کورٹ نے منگل کو سخت موقف اختیار کیا۔ عدالت عظمیٰ نے واضح ایک عرضی پر سماعت کے دوران ہدایت دی کہ عقیدت مندوں کی مزید پڑھیں

جنسی زیادتی کا معاملہ: ترون تیج پال کو سپریم کورٹ کا جھٹکا، دو ہفتے میں سرینڈر کا حکم

جنسی زیادتی کا معاملہ: ترون تیج پال کو سپریم کورٹ کا جھٹکا، دو ہفتے میں سرینڈر کا حکم

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تہلکہ میگزین کے سابق ایڈیٹر ترون تیج پال کو جنسی زیادتی کے معاملے میں دو ہفتے کے اندر سرینڈر کرنے کی ہدایت دی ہے۔ عدالت نے واضح کیا کہ اگر تیج پال مقررہ مدت کے اندر سرینڈر کر دیتے ہیں تو ان کی عرضی پر 22 ستمبر کو سماعت کی مزید پڑھیں

پاکستان

پمز واقعے کے بعد پنجاب کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت

پنجاب کی حکومت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے افسوس ناک واقعے کے بعد صوبے بھر کے سرکاری اسپتالوں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے اہم اقدامات کی ہدایت کردی ہے اور اس سلسلے میں پہلے مرحلے میں 57 سرکاری اسپتالوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ محکمہ اسپیشلائزڈ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

کچھ درخت شہری فضائی آلودگی بڑھا سکتے ہیں: تحقیق

شہروں میں درختوں کی تعداد بڑھانے کو عموماً صاف اور صحت مند ماحول کے لیے اہم سمجھا جاتا ہے۔ تاہم، ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ بعض درخت ایسے کیمیائی بخارات خارج کرتے ہیں جو شہری علاقوں میں زمینی سطح پر اوزون کی آلودگی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔ چین کی جنن مزید پڑھیں