اہم ترین

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد میں عالمی سرمایہ کاروں کا اجتماع

پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کا آغاز، اسلام آباد میں عالمی سرمایہ کاروں کا اجتماع

اہم تقریب کا انعقاد، معدنی وسائل اجاگر کیے جائیں گے، معاشی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا۔ November 12, 2026 · اہم خبریں اسلام آباد میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کی تقریب کا ایک منظر اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا باضابطہ آغاز ہو گیا ہے، جس مزید پڑھیں

عالمی حالات

’مولانا آزاد نے ایسے ہندوستان کی بنیاد رکھی جہاں علم ہر شہری کو بااختیار بناتا ہے‘، یوم پیدائش پر کانگریس کا خراج عقیدت

’مولانا آزاد نے ایسے ہندوستان کی بنیاد رکھی جہاں علم ہر شہری کو بااختیار بناتا ہے‘، یوم پیدائش پر کانگریس کا خراج عقیدت

ہندوستان میں ہر سال 11 نومبر کو قومی یوم تعلیم کے طور پر منایا جاتا ہے۔ یہ دن ملک کے پہلے وزیر تعلیم اور ’بھارت رتن‘ سے سرفراز مولانا ابوالکلام آزاد کے یوم پیدائش کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ مجاہد آزادی، عظیم عالم اور ماہر تعلیم مولانا آزاد نے ملک میں تعلیمی نظام کو مزید پڑھیں

کشمیر کی وادیوں کا دلکش منظر، گلمرگ سے سونمرگ تک ہو رہی ہے ژالہ باری

کشمیر کی وادیوں کا دلکش منظر، گلمرگ سے سونمرگ تک ہو رہی ہے ژالہ باری

بدھ کے روز ہونے والی تازہ ژالہ باری نے کشمیر کی وادیوں کا منظر بدل دیا ہے۔ گلمرگ کے کونگڈوری سے لے کر گریز، سونمرگ اور دراس تک بالائی علاقوں میں برف کی سفید چادریں بچھ گئی ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے اگلے 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران پہاڑی علاقوں میں مزید برف باری کی مزید پڑھیں

پاکستان

مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تحریک چلانا ابھی قبل از وقت ہے،  بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ تحریک چلانا ابھی قبل از وقت ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی کی خواہش تھی کہ مولانا فضل الرحمان کے ساتھ سیاسی اتحاد قائم ہو، مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی

مصنوعی ذہانت سے ذاتی معلومات کی بنیاد پر جعلی پیغامات تیار کرنے کا انکشاف

امریکا میں ہونے والی ایک نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ٹولز سوشل میڈیا پر دستیاب معلومات استعمال کرکے افراد کو نشانہ بنانے والے انتہائی قابلِ یقین جعلی پیغامات تیار کر سکتے ہیں۔ تحقیق کے مطابق اے آئی ماڈلز صارفین کی دلچسپیوں، روزمرہ سرگرمیوں، سفری تجربات، تصاویر اور سماجی مزید پڑھیں