اہم ترین

ڈاکٹرز نے سرجری کا فیصلہ کیا تو بانی پی ٹی آئی کو سہولت دینگے، رانا ثنااللہ

ڈاکٹرز نے سرجری کا فیصلہ کیا تو بانی پی ٹی آئی کو سہولت دینگے، رانا ثنااللہ

اہم بیان، علاج میں کوئی کوتاہی نہیں کی گئی، ڈیل یا ڈھیل کی تاثر غلط ہے November 17, 2026 · اہم خبریں ڈاکٹرز نے سرجری کا فیصلہ کیا تو بانی پی ٹی آئی کو سہولت دینگے، رانا ثنااللہ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈاکٹرز کے بورڈ نے مزید پڑھیں

عالمی حالات

یمنا ندی میں آلودگی پر سپریم کورٹ سخت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ

یمنا ندی میں آلودگی پر سپریم کورٹ سخت، ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ

یمنا ندی میں مسلسل بڑھتی آبی آلودگی پر سپریم کورٹ نے ناراضگی ظاہر کی ہے۔ عدالت نے ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں پر جرمانہ عائد کرنے کی وارننگ دی ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ یمنا کی صفائی پر خطیر رقم خرچ کرنے کے باوجود ندی میں آلودگی کم ہونے کے بجائے بڑھ مزید پڑھیں

سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کا اجرا، ہندوستانی معاشرے میں قبولیت حاصل کرنے کی جدوجہد بیان کی

سونیا گاندھی کی یادداشتوں پر مبنی کتاب کا اجرا، ہندوستانی معاشرے میں قبولیت حاصل کرنے کی جدوجہد بیان کی

نئی دہلی: کانگریس پارلیمانی پارٹی کی چیئرپرسن سونیا گاندھی نے پیر کو نئی دہلی میں اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب ’بیلانگنگ: اے جرنی آف لو‘ کا باضابطہ اجرا کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کتاب کے عنوان کے پس منظر اور اٹلی سے ہندوستان آنے کے بعد یہاں کے معاشرے میں اپنی جگہ بنانے اور مزید پڑھیں

پاکستان

بری امام ہاؤس سیل کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بری امام ہاؤس ڈی سیل کرنے کے اسٹے کے خلاف سی ڈی اے کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بری امام ہاؤس کو ڈی سیل کرنے کا حکم امتناع ختم کرنے کے لئے سی ڈی اے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ پیر کو سماعت کے بعد عدالت نے فیصلہ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں