اہم ترین

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد، ترک پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد، ترک پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی

پارلیمنٹ میں معاہدے کی منظوری کے لیے ہونے والی ووٹنگ میں 279 ارکان نے حمایت کی، جبکہ 119 نے مخالفت میں ووٹ دیا November 6, 2026 · اہم خبریں, بام دنیا پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کا دفاعی اتحاد، ترک پارلیمنٹ سے منظوری مل گئی ترکیہ کی پارلیمنٹ نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے مزید پڑھیں

عالمی حالات

دہلی کے ستیہ نکیتن میں ہاسٹل کی عمارت منہدم، ملبے میں کئی طلبہ کے دبے ہونے کا خدشہ، ریسکیو آپریشن جاری

ستیہ نکیتن حادثہ: دہلی پولیس نے 6 لوگوں کے خلاف فرد جرم کیا داخل، غیر ارادتاً قتل کا چلے گا مقدمہ

دہلی کے ستیہ نکیتن علاقہ میں 6 ستمبر کو پیش آئے عمارت منہدم ہونے سے متعلق حادثہ میں دہلی پولیس کی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس نے اس معاملہ میں چارج شیٹ عدالت میں داخل کر دی ہے۔ اس دردناک حادثہ میں 7 لوگوں کی جان چلی گئی تھی، جبکہ کئی دیگر افراد مزید پڑھیں

راجستھان پنچایت انتخابات: تیسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل، کئی مقامات پر تشدد کے درمیان 70 فیصد سے زائد پولنگ

راجستھان پنچایت انتخابات: تیسرے مرحلے کی ووٹنگ مکمل، کئی مقامات پر تشدد کے درمیان 70 فیصد سے زائد پولنگ

راجستھان میں پنچایتی راج انتخابات کے تیسرے مرحلے میں جمعرات کو 27 اضلاع کی 3716 گرام پنچایتوں میں سرپنچ اور وارڈ پنچ کے عہدوں کے لیے ووٹنگ مکمل ہوگئی۔ مجموعی پولنگ 70 فیصد سے زیادہ رہنے کا اندازہ ظاہر کیا گیا ہے۔ سہ پہر تین بجے تک 63.61 فیصد ووٹنگ ریکارڈ ہوئی تھی۔ شام چھ مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں