اہم ترین

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اس پروگرام کے تحت سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات کے بعد فوری مالی وسائل کی فراہمی کے نظام کو بہتر بنایا جائے گا November 11, 2026 · اہم خبریں, قومی ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 50 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں قدرتی آفات مزید پڑھیں

عالمی حالات

ووٹ چوری: ’اس سے زیادہ کھلی دھاندلی مزید کیا ہو سکتی ہے!‘ پون کھیڑا نے نئے انکشاف پر الیکشن کمیشن کو پھر بنایا نشانہ

ووٹ چوری: ’اس سے زیادہ کھلی دھاندلی مزید کیا ہو سکتی ہے!‘ پون کھیڑا نے نئے انکشاف پر الیکشن کمیشن کو پھر بنایا نشانہ

’رپورٹرس کلیکٹیو‘ کی ایک تازہ رپورٹ نے ’ووٹ چوری‘ معاملہ پر ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ کانگریس اس معاملے میں ایک بار پھر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار گپتا پر حملہ آور نظر آ رہی ہے۔ کانگریس لیڈر پون کھیڑا نے تو تازہ انکشافات کے بعد سوال کیا ہے کہ ’’اس سے زیادہ مزید پڑھیں

’گیرگاؤں چوپاٹی‘ پر چھٹھ پوجا کی اجازت نہیں، بامبے ہائی کورٹ نے خارج کی عرضی

’گیرگاؤں چوپاٹی‘ پر چھٹھ پوجا کی اجازت نہیں، بامبے ہائی کورٹ نے خارج کی عرضی

بامبے ہائی کورٹ نے جنوبی ممبئی کے گیرگاؤں چوپاٹی پر چھٹھ پوجا منانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں دائر کی گئی فوری عرضی عدالت نے خارج کر دی ہے۔ یہ معاملہ جسٹس ادویت ایم سیٹھنا اور جسٹس رنجیت سنگھ راجا بھوسلے کی ویکیشن بنچ کے سامنے سماعت کے لیے مزید پڑھیں

پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکم، عمران خان کی بیرسٹر صفدر و لطیف کھوسہ سے کل ملاقات طے

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور ان کے وکلا کی ملاقات کا حکم جاری کردیا، ایڈوکیٹ جنرل کل تین بجے لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر کی عمران خان سے ملاقات کرائیں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت ہوئی، جس مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں