مسافروں کو فراہم کئے جانیوالے کھانے اور پلاسٹک کی ریپنگ کے استعمال پر سخت برہمی کااظہار سافا نے طیارے کی مکمل جانچ پڑتال کی‘ پلاسٹک کٹلری کے استعمال پر پی آئی اے کو وارننگ جاری کراچی(اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کی پرواز پر یورپی سیفٹی ادارے کا چھاپہ‘ ادارے نے مسافروں کو فراہم کئے جانیوالے مزید پڑھیں
زمرہ:
برطانوی عدالت: پاکستان بھارت سے مقدمہ ہار گیا
نظام حیدرآباد کی پونے 7 ارب کی رقم پر وارثین اور بھارت کا حق ہے، عدالتی فیصلہ کراچی (نیوز ڈیسک) برطانوی عدالت نے ریاست حیدرآباد دکن کے ساتویں نظام میر عثمان علی خان کی جانب سے پاکستانی ہائی کمشنر کے اکائونٹ میں جمع کروائی گئی رقم پر پاکستان کا دعویٰ مسترد کردیا، پاکستان بھارت سے مزید پڑھیں
وائٹ ہائوس میں چوہا گھس گیا، عملے کو تگنی کا ناچ نچا دیا
واشنگٹن (نیٹ نیوز) طاقتور ترین امریکی صدر کی محفوظ ترین رہائش گاہ وائٹ ہائوس میں ایک چوہا گھس گیا اور عملے کو تگنی کا ناچ نچا دیا۔ وائٹ ہائوس میں معمول کی پریس بریفنگ کے لیے صحافی بریفنگ روم میں جمع تھے کہ ہال میں اس وقت ہلچل مچ گئی جب ایک چوہا کمرے کی مزید پڑھیں
بھارتی خلائی ادارے اسرو کے سائنسدان کا پراسرار قتل
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی خلائی ادارے اسرو (انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن) کے سائنس دان سریش کمار کو نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر قتل کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 56 سالہ سریش کمار بھارتی خلائی ادارے کے ذیلی ادارے نیشنل ریموٹ سیلنگ سینٹر (این آر ایس سی) میں بطور سائنس دان خدمات مزید پڑھیں
سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں
سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی، سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ سعودی ایران جنگ سے دنیا کی معیشت تباہ ہوجائے گی۔ سعودی ولی عہد نے امریکی ٹی وی چینل سی بی ایس کے پروگرام سکسٹی مینٹس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں نے جمال خاشقجی کے قتل کا حکم نہیں دیا لیکن سعودی حکومت کا حصہ ہونے کی مزید پڑھیں
افغانستان ميں سخت سیکیورٹی کے درمیان صدارتی انتخاب کیلیے پولنگ جاری
کابل: افغانستان میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ کے پہلے عمل کا پہلا مرحلہ خوف کے سائے میں سست روی کے ساتھ جاری ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان ميں آج صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے، جس کے لیے موجودہ صدر اشرف غنی سمیت 18 اميدواروں مزید پڑھیں
سعودی عرب کی نئی ویزا پالیسی میں خاتون سیاحوں کیلیے عبایا کی پابندی ختم
ریاض: سعودی عرب نے اپنے تاریخی مقامات کیلیے پہلی بار 49 ممالک کے لیے سیاحتی ویزہ کے اجرا کا اعلان کیا ہے جس میں سیاحوں کے لیے لباس میں نرمی کرتے ہوئے خواتین کے لیے عبایا کی لازمی شرط کو ختم کردیا گیا ہے۔ سعودی میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2023 کے تحت مزید پڑھیں
ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرینگے
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان آئندہ ماہ اہم دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ رجب طیب اردوان اسلام آباد میں پاک ترک اعلی سطح کی تزویراتی تعاون کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت ترک صدر طیب اردوان اور عمران خان کی جانب سے مشترکہ طور پر کیے مزید پڑھیں
انڈونیشیا میں 6.5 شدت کا زلزلہ، 4 افراد ہلاک
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے پر شدید زلزلے نے ایک بار پھر تباہی مچادی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مشرقی انڈونیشیا کے جزیرے مالوکو میں آنے والے زلزلے کی شدت 6.5 ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز امبون شہر سے 23 میل دور تھا۔ انڈونیشن حکام نے بتایا کہ مقامی وقت کے مطابق زلزلہ مزید پڑھیں