امریکی کانگریس نے جنسی ہراسانی کے خلاف بل منظور کر لیا

اس بل کے تحت ملازمتوں کے معاہدوں میں ایسی شق جس کی وجہ سے ملازمین جنسی ہراسانی یا جنسی تشدد کے واقعات کو عدالت کی بجائے کسی ثالث کے پاس لے جانے کے پابند ہوں کی ممانعت ہو گی۔ اس قسم کی پابندیوں کی وجہ سے اکثر ایسے معاملات میں مالکان فائدے میں رہتے ہیں مزید پڑھیں

امریکی ایئر لائن کی سرکش مسافروں کو ‘نو فلائی لسٹ’ میں ڈالنے کی گزارش

امریکی فضائی کمپنیاں بے قابو مسافروں سے اس قدر عاجز ہیں کہ 3 فروری کو ڈیلٹا ائیرلائنز کے سربراہ ایڈورڈ باستیان نے امریکی اٹارنی جنرل کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے فضائی سفر میں خلل پیدا کرنے والے مسافروں کو ‘نو فلائی لسٹ’ میں ڈالنے کی گزارش کی ہے

امریکہ: طالبان کی شمولیت کے بغیر افغان معیشت کی مدد کے متبادل طریقے زیرِغور

اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ عالمی برادری سے اب تک کی سب سے بڑی امداد کی اپیل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کو مکمل انسانی تباہی سے بچانے کےلیے چارارب چالیس کروڑ ڈالر درکار ہیں۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس موسم سرما میں صرف دو فیصد افغانوں کے پاس کھانے کےلیے مزید پڑھیں

ترکی: ریگولیٹرز کا وی او اے سمیت تین بین الاقوامی اداروں پر لائسنس لینےکے لیے دباؤ

میڈیا کی آزادی کےمتعدد حامی ‘آر ٹی یو کے’پر تنقید کرتے آئے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ ریگولیٹر ادارہ غیر جانبداری اور آزادئ اظہار کے معیار پر پورا نہیں اترتا، کیونکہ یہ ادارہ صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کے ساتھ  سیاسی وابستگی رکھتا ہے

ایمیزون کی تیز ترین سروس کیسے کام کرتی ہے؟

آن لائن ریٹیل کاروبار میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی امریکی کمپنی ایمیزون کی خاص بات یہ ہے کہ وہ آرڈر ملتے ہی اسے چند گھنٹوں میں کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیز ترین ڈلیوری سروس کا کیا راز ہے؟ فائزہ بخاری لے کر جا رہی ہیں مزید پڑھیں

امریکہ میں مسلمانوں کی کہانیاں سامنے لانے والا آن لائن جرنل

امریکہ کی ریاست وسکونسن سے آن لائن شائع ہونے والے ‘وسکونسن مسلم جرنل’ کا مقصد امریکی مسلمانوں خصوصاً خواتین کے کردار اور ان کی اہمیت اجاگر کرنا اور یہ بتانا ہے کہ امریکہ میں مسلمان خواتین بااختیار بھی ہیں اور تعلیم یافتہ بھی۔ یہ جرنل 70 سے زیادہ ملکوں میں پڑھا جاتا ہے۔ مزید بتا مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازع: سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ کیوں رہا؟

روس اور یوکرین کے تنازع پر پیر کو سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ رہا۔ یہ اجلاس کئی ماہ سے جاری تناؤ کے بعد امریکہ کی درخواست پر بلایا گیا تھا جو اراکین کے باہمی اختلافات کی نذر ہو گیا۔ مزید تفصیل اس رپورٹ میں۔

ذہنی تناؤ کے شکار فوجیوں کا ورچوئل رئیلٹی تھیراپی کے ذریعے علاج

جنگ کے دوران پیدا ہونے والے ذہنی تناؤ یا شدید صدمے سے دوچار فوجیوں کا ‘ورچوئل رئیلٹی تھیراپی’ کے ذریعے علاج کیا جا رہا ہے۔ یہ طریقہ کسی تھیراپسٹ کے سامنے بیٹھ کر بات کرنے سے ذرا مختلف ہے۔ اس طریقۂ علاج میں فوجی پر بیتنے والے حالات یاد کرائے جاتے ہیں۔ فوجیوں کو ٹراما مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے ویزہ فیسوں میں اضافہ

سیاحت کے ویزہ کی درخواست بی ون اینڈ بی ٹو اور اسٹوڈنٹ ویزہ ایف ، ایم ، جے کی فیسیں 160 ڈالر سے بڑھا کر 245 ڈالر کردی گئی ہیں، جو کہ چون فیصد اضافہ ہے؛ جبکہ روزگار پر مبنی ویزہ ایچ، ایل ، او ، پی ، کیو اور آر کی فیس 190 سے مزید پڑھیں