آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹر سے فرارہونے والے 3 افراد گرفتار

کینبرا: آسٹریلیا میں قرنطینہ سینٹرسے فرارہونے والے 3 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ڈارون کے علاقے میں واقع آسٹریلیا کے مرکزی قرنطینہ سینٹرسے 3افراد آدھی رات کو فرارہوگئے۔  تینوں افراد کا ایک روز قبل کورونا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔قرنطینہ سینٹربیرون ملک سے واپس آنے والے افراد کے قرنطینہ کے لئے بنایا مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید برفباری: 30 ہزار گھر بجلی سے محروم

لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواﺅں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔ حکام کا کہنا ہے مزید پڑھیں

یورپی کمیشن کا 340 ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان

لندن:یورپی کمیشن نے چین کے ون بیلٹ، ون روڈ منصوبے کے مقابلے میں تین سو چالیس ارب ڈالر کے سرمایہ کاری منصوبے کا اعلان کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یورپی کمیشن کے گلوبل گیٹ وے نامی منصوبے کا مقصد یورپ کی سپلائی چین کو مضبوط کرنا، تجارت کو فروغ دینا اور موسمیاتی مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں کے خودکشی کے بڑھتے رجحان کے سد باب کیلئے ٹاسک فورس قائم

 نئی دہلی: بھارت نے فورسز میں خودکشی کے بڑھتے ہوئے رجحان کو روکنے کے لیے وزارت داخلہ کے سینئر افسروں پر مشتمل ایک ٹاسک فورس قائم کر لی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹاسک فورس کی سربراہی بھارتی سی آر پی ایف کے ڈائریکٹر جنرل کلدیپ سنگھ کر رہے ہیں جبکہ بی ایس ایف، آئی ٹی مزید پڑھیں

واٹس ایپ نے اکتوبر میں 20 لاکھ بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

نئی دہلی:واٹس ایپ نے کہا ہے کہ اس نے نئے آئی ٹی رولز 2021 کے تحت رواں برس اکتوبر میں 20 لاکھ سے زائد بھارتی اکاؤنٹس بلاک کر دیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق واٹس ایپ کو اکتوبر میں 500 بھارتی اکاﺅنٹس کے بارے میں شکایات موصول ہوئیں۔ واٹس ایپ کے ترجما ن نے کہا کہ مزید پڑھیں

تل ابیب پہلی مرتبہ دنیا کا مہنگا ترین شہر بن گیا

تل ابیب :اسرائیلی شہر تل ابیب نے مہنگا ہونے کے اعتبار سے پیرس کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ پیرس اور سنگاپور ایک ساتھ دوسرے مقام پر ہیں۔ 2020 کے مقابلے میں اسرائیل کے شہر تل ابیب نے پانچ درجے اوپر کی جانب پہنچ کر دنیا کا مہنگا ترین شہر ہونے کا درجہ حاصل کیا۔ سن مزید پڑھیں

آسٹریلیا کوغیر مستحکم کرنے کے لیے چین کی اقتصادی جنگ، امریکا متحرک

بیجنگ:امریکی صدر جو بائیڈن کے اعلیٰ پیسیفک سفارت کار نے چین پر آسٹریلیا کو متعدد پابندیاں لگا کر غیرمستحکم کرنے کا الزام لگایا ہے، امریکا بھی اس حوالے سے متحرک ہو گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق تجربہ کار سفارتکار کرٹ کیمپبل کا کہنا ہے کہ چین نے آسٹریلیا پر جو پابندیاں عائد کی مزید پڑھیں

وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

نیویارک :اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹریس نے کہا ہے کہ وائرس کی کوئی سرحد نہیں ہوتی، کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی بنیاد پر مخصوص ملکوں اور خطوں کو ہدف بناکر سفری پابندیاں عائد کرنا غیرمنصفانہ اور غیرموثر ہے۔ انٹونیو گوٹریس نے کہا کہ جن ملکوں نے نئے وائرس کی اطلاع مزید پڑھیں

عالمی برادری مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے، مشیر وزیراعظم آزادکشمیر

مشیر وزیراعظم آزادکشمیر برائے ڈیزاسٹر منیجمنٹ وسول ڈیفنس چوہدری اکبر ابراہیم نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کشمیریوں کے محسن ہیں۔ عمران خان نے ہر بین الاقوامی فورم پر مقدمہ کشمیر کو جاندار انداز میں پیش کیا۔عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ خطے میں امن کی خاطر مسئلہ کشمیر حل کرانے کے لئے مزید پڑھیں

چینی صدرلاس ہم منصب  کے ساتھ چائنا-لائو س ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے 

  کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور صدر  مملکت شی جن پنگ لائوس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور ملک کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو میٹنگ کریں گے اور ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لائوس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔