چین وبائی امراض کا معاہدہ طے کرنیوالے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھناچاہتا ہے 

 چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاو لی جیان نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چین وبائی امراض کا معاہدہ طے کرنے والے تمام فریقوں کے ساتھ رابطے کو برقرار رکھناچاہتا ہے۔معلوم ہوا ہے کہ عالمی ادارہ صحت  جلد ایک اجلاس منعقد کرے گا،  جس میں ایک لازمی واجب التعمیل معاہدہ کی منظوری دی جائے گی، مزید پڑھیں

امریکہ کے ڈیموکریسی سمٹ میں بدنام زمانہ ریاست لتھوینیا کی شرکت مضحکہ خیز ہے 

 امریکہ کی نام نہاد “سمٹ فار ڈیموکریسی”کا مستقبل قریب میں انعقاد ہونے والا ہے اور مضحکہ بات یہ ہے کہ اس میں شریک ممالک کی فہرست میں لتھوینیا بھی شامل ہے جو انسانی حقوق کے حوالے سے بے حد بدنام رہا ہے۔سمٹ میں اس کی شرکت سے  نام نہاد “سمٹ فار ڈیموکریسی ” کی اصلیت مزید پڑھیں

چین کے نائب وزیراعظم کا یورپی یونین کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور

چین کے نائب وزیر اعظم لیو ہی نے چین اور یورپی یونین پر عالمی وبائی مرض کے بعد کے دور میں عملی تعاون کو مستحکم بنانے پر زور دیا ہے۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن لیو نے یہ بات 9ویں ہیمبرگ سربراہی اجلاس میں کہی جہاں انہوں نے ویڈیو مزید پڑھیں

ملازمت کی مشکلات،فلسطینی خواتین کارپینٹر بننے کے لیے تیار

مشرق وسطی کے روایتی معاشروں میں فرنیچر کی تیاری زیادہ تر صرف مردوں کا پیشہ ہے تاہم غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کے ارادہ سینٹر  برائے ووکیشنل ٹریننگ میں کچھ خواتین فلسطینی طالبات بنانے کی مہارتیں سیکھ کر روایت کو چیلنج کرنا چاہتی ہیں جس کا مقصد غزہ پٹی کے فلسطینی انکلیو میں نوکری تلاش مزید پڑھیں

چین ، لاٹری کی فروخت  30 ارب یوآن کے قریب  پہنچ گئی

چین کی لاٹری ٹکٹ کی فروخت اکتوبر میں 29.39 ارب یوآن(تقریبا 4.6 ارب امریکی ڈالرز)رہی جس میں گزشتہ سال کی نسبت 4.3فیصد کمی ہوئی ہے۔وزارت خزانہ کے اعدادوشمار کے مطابق چین کے فلاحی نظام کی معاونت کے لئے  لاٹری کے ٹکٹوں کی فروخت مجموعی طور پر اکتو بر میں 12.58 ارب یوآن رہی جبکہ ملک مزید پڑھیں

چین نے بِگ ڈیٹا انڈسٹری کا ترقیاتی منصوبہ جاری کردیا

چین نے 14 ویں پنج سال (منصوبہ2021-2025) کی مدت کے دوران بِگ ڈیٹا انڈسٹری کے لئے ترقیاتی منصوبہ جاری کردیا۔وزارت صعنت و انفارمیشن ٹیکنالوجی (ایم آئی آئی ٹی) کے مطابق اس شعبے میں ترقی کی مجموعی سالانہ شرح 25 فیصد رہنے کا امکان ہے جس سے سال 2025 کے اختتام تک ملک کی بگ ڈیٹا مزید پڑھیں

چینی صدر کی جانب سے بارباڈوس کی پہلی صدر کو مبارکباد کا پیغام

چینی صدر شی جن پھنگ نے سینڈرا میسن کو بارباڈوس کی پہلی صدر کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی ہے۔اپنے پیغام میں شی نے کہا کہ انہیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ میسن نے بارباڈوس کی پہلی صدر کے طور پر منصب سنبھالا ہے۔شی نے منگل کو بارباڈوس کی آزادی کی 55ویں سالگرہ مزید پڑھیں

بھارتی فوجیوں نے گزشتہ 3برس کے دوران 651کشمیریوں کو شہید کیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران 2019سے اب تک گزشتہ تین سال میں13خواتین سمیت 651کشمیریوں کو شہید کیاہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق  ریسرچ سیکشن کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 99کشمیریوں کو مزید پڑھیں

مودی حکومت نے محکمہ جنگلات کے 4کشمیری ملازمین کو معطل کر دیا

سرینگر:غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے ضلع کپواڑہ میں محکمہ جنگلات کے چار کشمیری ملازمین کو جبری طورپر معطل کر دیا ہے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض انتظامیہ نے ایک رینج آفیسر سمیت ضلع کے کامراج فاریسٹ ڈویژن کے مانیگاہ بلاک کے دو مزید پڑھیں

سعودی عرب نےحج کا دورانیہ کم کرنے کاعندیہ دیا ہے، وزارت مذہبی امور

وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ حج پالیسی 2022پرکام کررہے ہیں، سعودی عرب نے حجاج کی تعداد اور دورانیہ کم کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مذہبی امور اور بین المذاہب ہم آہنگی کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزارت مذہبی امورکے حکام نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا  کہ  پاکستان کورونا کی مزید پڑھیں