امریکی خواتین ابھی بھی مردوں کی ایک ڈالر کی اجرت کے مقابلے میں تراسی سینٹس حاصل کرتی ہیں۔ یہ تفریق سیاہ فام ،امریکہ کے آبائی باشندوں اور لاطینی خواتین میں اور بھی زیادہ ہے،ساتھ ہی یہ تفریق ایشیائی خواتین میں بھی پائی جاتی ہے
زمرہ:
امریکی افواج کے انخلا کے بعد افغانستان میں داعش کا خطرہ بڑھ گیا، مغرب میں نہیں
امریکہ اور دیگر ممالک کےمختلف انٹیلی جینس اداروں نے خبردار کیا ہے کہ گزشتہ سال افغانستان پر طالبان کے قبضے کے دوران داعش خراسان اور آئی ایس آئی ایس کے نام سے جانے والے گروپوں میں جنگجووں کی تعداد تقریباً دوگنی ہوکر چارہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
بائیڈن کا یوکرین کے لیے 80 کروڑ ڈالر کی نئی امداد کا اعلان
بائیڈن نے کہا کہ یوکرین کی مدد اس لیے کی جارہی ہے کہ وہ اپنی آزادی اور جمہوریت کی سربلندی کے لیے لڑرہا ہے،” جو دراصل اُن کی اور ہماری قابل قدر مشترکہ میراث ہے”
امریکہ نے روس پر کون کون سی پابندیاں لگائی ہیں؟
یوکرین پر حملے کی پاداش میں امریکہ نے روس پر کئی طرح کی پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان پابندیوں کی نوعیت کیا ہے اور ان کے کیسے اثرات سامنے آ رہے ہیں، جانیے ورداخلیل کی اس رپورٹ میں۔
"ہم جان دے سکتے ہیں، جارحیت ہرگز قبول نہیں کر سکتے”، زیلنسکی
یوکرین کے صدر نے مطالبہ کیا کہ یوکرین کی فضائی حدود پر ‘نو فلائی’ زون قائم کیا جائے۔ انھوں نے کہا کہ ”اگر یہ ممکن نہیں، تو پھر یوکرین کو مزید جدید اسلحہ، لڑاکا طیارے اورطیارہ شکن میزائل دیے جائیں جن کی مدد سے ہم اپنے سے کئی گنا بڑے جارح ملک کا ڈٹ کر مقابلہ مزید پڑھیں
یوکرین پر روس کا حملہ، سوشل میڈیا کا محاذ بھی گرم
یوکرین کے خلاف روس کی جنگ کا ایک محاذ آن لائن اور سوشل میڈیا پر بھی گرم ہے جہاں اس جنگ سے متعلق درست معلومات اور پروپیگنڈے، دونوں کا ایک سیلاب آیا ہوا ہے۔ امریکی ٹیکنالوجی کمپنیاں آن لائن پلیٹ فارمز پر روس کے پروپیگنڈے کو روکنے اور یوکرینی شہریوں کی حفاظت کے لیے مختلف مزید پڑھیں
امریکہ: ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب خاتون نیوز اینکر
مصری نژاد آیا گلال نے امریکی ریاست کنیٹی کٹ کی پہلی باحجاب نیوز اینکر بن کر نئی مثال قائم کر دی ہے۔ ان کے ٹی وی اینکر بننے کے پیچھے ایک دلچسپ کہانی ہے۔ مزید تفصیل آنشومن آپٹے کی اس رپورٹ میں۔
امریکہ میں افغان سفارت خانہ اور قونصل خانے بند کرنے کا اعلان
بندش کے منصوبے کے تحت امریکی محکمہ خارجہ کا فارن مشنز کا آفس واشنگٹن کا سفارت خانہ، نیویارک اور لاس اینجلس کے قونصلیٹ کا انتظام سنبھالے گا جس میں ان عمارتوں کی حفاظت اور دیکھ بھال شامل ہیں۔
امریکہ میں ایغور بچوں کے لیے قائم اسلامی اسکول
چین کے ایغور نسل سے تعلق رکھنے والے بہت سے مسلمان ریاستی جبر سے بچنے کے لیے اپنے ملک سے فرار ہو چکے ہیں۔ امریکی ریاست ورجینیا میں ایسے ہی ایغور تارکینِ وطن بچے اسلامی اسکول میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔ سنکیانگ سے تعلق رکھنے والے ان بچوں میں سے اکثر کے رشتے دار مزید پڑھیں
‘یوکرین روس تنازع کے باعث امریکہ کی توجہ پاکستان اورافغانستان کی طرف کم ہو گئی ہے’
پشاور کی ایک جامع مسجد میں چند روز پہلے کے خود کش حملے کی ذمے داری داعش نے قبول کی تھی جس کے بعد ان خدشات کو مزید تقویت ملی کہ شدت پسند تنظیم صوبہ خیبرپختونخوا میں منظم ہو رہی ہے۔ اس خود کش حملے میں 60 سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو مزید پڑھیں