بلدیہ ضلع وسطی کے بااثر چوکیدار نے اینٹی کرپشن کو چت کردیا

مبینہ جعلسازی سے تعینات سعد سلیم اپنے خلاف تحقیقات سرد خانے کی نذر کرانے میں کامیاب ہوگیا اینٹی کرپشن کی کارکردگی سوالیہ نشان بن گئی، نہ تحقیقات ہوسکی اور نہ کوئی کارروائی عمل میں لائی جاسکی، ذرائع کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)بلدیہ ضلع وسطی کے بااثر چوکیدار نے اینٹی کرپشن کو بھی چت کردیا،صوبائی محکمہ انسداد مزید پڑھیں

کراچی کے تاجر اسلام آباد کے معیشت بچائو مارچ کیلئے تیار

پارلیمنٹ ہائوس کے سامنے7 اکتوبر کو بھرپور شرکت کریں گے‘ محمود حامد کا مارکیٹوں کے نمائندوں سے خطاب کراچی ( کامرس رپورٹر)آل پاکستان آرگنائزیشن آف اسمال ٹریڈرز اینڈ کاٹیج انڈسٹریر کراچی کے صدر محمود حامدنے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر کے تاجر 7اکتوبر کو اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس پر معیشت بچاؤ مارچ مزید پڑھیں

بلدیہ جنوبی کراچی صدر میں پارکنگ کی زائد فیس وصول کرنے والوں پر جرمانے

شاہین کمپلیکس، عبداللہ ہارون روڈ موبائل مارکیٹ اور کوآپریٹو مارکیٹ صدر میں زیادہ فیس وصول کرنے والوں پر پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ عائد کیا گیا محکمہ چارجڈ پارکنگ کے حکام نے غیر قانونی رسیدیں بھی قبضے میں لے لیں، پارکنگ مافیا کے کارندے جعلی رسیدوں کے ذریعے اضافی رقوم وصول کررہے تھے کراچی (اسٹاف مزید پڑھیں

پی پی اور متحدہ سے تعلق رکھنے والے سرکاری افسران سرکاری گاڑیوں اور بنگلوں پر قابض

واٹر بورڈ کے سرکاری آڈٹ شروع ہوتے ہی حقیقت کھل کر سامنے آگئی، غائب گاڑیوں کو پیٹرول اور ڈیزل کی فراہمی روک دی گئی افسران گذشتہ 11 برس سے کروڑوں گیلن پیٹرول اور ڈیزل مفت حاصل کرکے سرکاری خزانے کو بھاری نقصان پہنچارہے تھے کراچی (وقائع نگار خصوصی) ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی سے مزید پڑھیں

شہر میں گندگی کے ڈھیر، مکھیوں اور مچھروں کی بہتات کا معاملہ…!!

سیکریٹری بلدیات اور میئر نے جواب کیلئے پھر مہلت مانگ لی معاملہ عوامی مفادات عامہ کا ہے، آئندہ سماعت پر بہر صورت جواب جمع کرائیں، سندھ ہائی کورٹ مچھر مار اسپرے اور گاڑیاں فراہم کرنا کے ایم سی کی ذمہ داری تھی، ڈی ایم سی جنوبی اور ملیر کا جواب کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی مزید پڑھیں

سول اسپتال شفاء خانہ ہے یا میخانہ…؟ شراب برآمدگی پر سیکریٹری برہم

ایم ایس نے سارا ملبہ خاتون پروفیسر پر ڈال دیا وزیر صحت نے بھی نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی کراچی (اسٹاف رپورٹر) سول اسپتال کے نیورولوجی وارڈ میں شراب برآمدگی کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر صحت ڈاکٹر عذرا افضل پیچوہو نے سیکرٹری صحت سے رپورٹ طلب کرلی، سیکرٹری صحت سعید احمد اعوان مزید پڑھیں

سٹی کورٹ کے لاک اپ میں رشوت کا بازار گرم سنسنی خیز انکشافات

عدالتوں میں پیش کرنے کیلئے 300 روپے میں 3 قیدیوں کو ایک جبکہ 500 روپے دینے پر علیحدہ ہتھکڑی لگائی جاتی ہے پیسے نہ دینے پر قیدی کو برہنہ کرکے پائپ سے تشدد کیا جاتا ہے اور بغیر پیشی کے واپس جیل روانہ کردیا جاتا ہے کراچی (کرائم رپورٹر) آج صبح سٹی کورٹ میں پیشی مزید پڑھیں

ادارہ ترقیات کراچی کا اے ڈی او سرفراز احمد گرفتار

کراچی (کرائم رپورٹر) اینٹی کرپشن سائوتھ زون کے انوسٹی گیشن ونگ نے کارروائی کے دوران ادارہ ترقیات کراچی کے اے ڈی او سرفراز احمد کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق ملزم سرفراز کے ڈی اے کے ریکوری ڈپارٹمنٹ میں تعینات تھا، ملزم کے خلاف جعلسازی کی تحقیقات جاری ہیں اور اس کے خلاف مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے بچت بازار بند کردیے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ حکومت نے بچت بازار بند کردیے۔ ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت کے تحت شہری انتظامیہ کی جانب سے صفائی مہم کے نام پر بچت بازاروں کو بند کرنے کا انوکھا فیصلہ سامنے آیا ہے جس سے ہزاروں افراد کے بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے، جبکہ شہریوں کو بھی بچت بازار مزید پڑھیں

ممنوعہ پلاسٹک کی تھیلیاں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ

مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمے کی ٹیم نے کام بند کرادیا فیکٹری غیر رجسٹرڈ تھی جس میں غیر قانونی طور پر نان بائیو ڈی گریڈ ایبل تھیلیاں بنائی جارہی تھیں کراچی (اسٹاف رپورٹر) مشیر ماحولیات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر محکمہ تحفظ ماحولیات سندھ کی ٹیم نے ممنوعہ پلاسٹک کی مزید پڑھیں