کراچی میں بارش کے امکانات ختم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کے مطابق سسٹم ختم ہونے کے بعد اب شہر میں مزید بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے‘ ان کا کہنا ہے کہ اکتوبر میں مجموعی طور پر گرم مہینوں کے زمرے میں آتا ہے جس کے دوران دو مختلف قسم کے موسم کا مشاہدہ ہوتا ہے‘ اکتوبر میں دن مزید پڑھیں

دھڑا دھڑ ٹینڈرز طلب ضلع غربی کو مزید قرض میں ڈبونے کی سازش پکڑی گئی

سابقہ ادائیگیاں کئے بغیر 64 نئے کاموں کے ٹینڈرز طلب کرکے ٹھیکیداروں کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی جارہی ہیں شہری حلقوں اور سینئر کنٹریکٹرز میں سخت تشویش پھیل گئی، سندھ حکومت کے اعلیٰ حکام سمیت تحقیقاتی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا کراچی(وقا ئع نگار خصوصی)کروڑوں کے مقروض ضلع غربی میں مزید پڑھیں

ایک ماہ کے اندر کراچی سے کچراختم کردیں گے‘مرتضیٰ وہاب

کچرے پر سیاست کرنے شہر کو صاف کرنے میں بھی اپنا کردار ادا کریں 15 روز میں 2لاکھ12ہزار ٹن سے زائد کچرا اٹھایا جاچکا ہے‘میڈیا سے گفتگو کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ تیس روز کے اندر کراچی مزید پڑھیں

کراچی کی صفائی میں ترکش کمپنی کی دلچسپی

وزیر اعلیٰ کی ترکش کمپنی کے وفد سے ملاقات‘ شہر میں صفائی کے کام پر تبادلہ خیال ہم ترکی کی کمپنی کو کراچی میں کام کرنے پر ہر قسم کی سہولیات دیں گے‘ ناصر حسین شاہ کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترکش کمپنی کی جانب سے کراچی میں صفائی کے کام پر دلچسپی کا اظہار کیا گیا ہے۔ذرائع مزید پڑھیں

گھروں پر صفائی ٹیکس لگانے کی منظوری

پرائیویٹ گھروں پر 400 سے 4 ہزار روپے تک ماہانہ ٹیکس سرکاری گھروں پر 300 سے ایک ہزار تک ماہانہ ٹیکس عائد کر دیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) میٹرو پولیٹن کارپوریشن نے گھروں پر صفائی ٹیکس عائد کرنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کی حکومت میں عوام کو ایک اور ٹیکس مزید پڑھیں

اسلام آباد دھرنے میں شرکت کیلئے کراچی سے تاجروں کی روانگی

کراچی تاجر اتحاد کے سربراہ عتیق میر، ایس ایم عالم اور جاوید شمس اسلام آباد پہنچ گئے، آج شام بڑا قافلہ روانہ ہوگا جس میں بڑے تاجر شامل ہیں سندھ تاجر اتحاد کے چیئرمین جمیل پراچہ، شرجیل گوپلانی، سلیم میمن ، کاشف صابرانی، سلیم راجپوت، انصار بیگ اور دیگر نے تیاری مکمل کرلی ایف بی مزید پڑھیں

وفاقی اردو یونیورسٹی میں جدید ٹیکنالوجی پر ورکشاپ

نظام تعلیم اور نصاب کو جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہونا بہت ضروری ہے‘ پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہد و دیگر کا خطاب کراچی(اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی، شعبہ کمپیوٹر سائنس و آئی ٹی کے تحت “عصر ِ حاضر کی جدید ٹیکنالوجی” (Internet Of Things)کے موضوع پر ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ جس سے رجسٹرار مزید پڑھیں

کراچی میں بارش کے بعد موسم تبدیل درجہ حرارت میں بھی کمی

شہر میں ہفتے اور اتوار کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ ہونے والی بارش سب سے زیادہ لانڈھی میں ریکارڈ کی گئی کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر میں ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گرج چمک کے ساتھ درمیانی اور تیز بارش ہوئی، کئی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں بھی چلیں، بارش سے موسم تبدیل مزید پڑھیں

کراچی میں اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے نئی حکمت علی تیار

کسٹم حکام اور پولیس مل کر کام کرینگے، سفارش پر فوری فورس مہیا کیا جائے گی، کراچی پولیس چیف کراچی(کرائم رپورٹر) شہر قائد میں اسمگلنگ کی روک تھام کے لیے کسٹم حکام اور پولیسکا مل کر کام کرنیکا فیصلہ کرلیا ، کسٹم حکام کی سفارش پر فوری فورس مہیا کی جائے گی۔تفصیلات کے مطابق کراچی مزید پڑھیں

کراچی میں کچرا ٹھکانے لگانے کیلئے سب سے بڑی سائٹ بنانے کا فیصلہ

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) سندھ حکومت نے کراچی میں پاکستان کی سب سے بڑی لینڈ فل سائٹ بنانے کا فیصلہ کیا ہے جو تین ہزار ایکڑ پر مبنی ہوگی اور یہاں اگلے ڈیڑھ سو سال تک کچرا جمع کیا جاسکے۔