چینی اسکینڈل کی تحقیقاتی رپورٹ میں جہانگیر ترین بے گناہ قرار

جہانگیر ترین گروپ کے رہنما راجہ ریاض نے دعویٰ کیا ہےکہ علی ظفر نے اپنی رپورٹ میں جہانگیر ترین کو بالکل بے گناہ قرار دے دیا ہے۔ راجہ ریاض نے کہا کہ ’اللہ کا شکر ہے علی ظفر نے اپنی رپورٹ دے دی ہے کہ جہانگیر ترین بالکل بے گناہ ہیں ان کا کسی قسم مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا کے بعد امریکی فوج کا پاکستان میں نیا فوجی اڈہ تعمیر

امریکی افواج نے افغانستان سے بین الاقوامی فوج کے انخلا کے درمیان ڈیورنڈ لائن کے اس پار ایک فوجی اڈے کی تعمیر شروع کردی ہے۔ سرگرم خبروں کے مطابق یہ اڈہ افغانستان کی سرحد کے پاس پاکستانی قبائلی علاقہ کرم ایجنسی ، شلوزان میں تعمیر کیا جارہا ہے۔ پاکستانی دفتر خارجہ نے ان خبروں کی مزید پڑھیں

سابق کپتان شاہدآفری پی ایس ایل 6 سے آؤٹ ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہدآفریدی پی ایس ایل 6 کے میچز جو باقی رہے گئے تھے۔ان میچوں کی ٹریننگ کرنے میں ان کی کمر کے نچلے حصے میں درد محسوس ہوا اس تکلیف میں جب وہ ڈاکٹر کے پاس گئے تو ڈاکٹر نے انھیں معائنہ کرنے کے بعد آرام کرنے کا مشورہ دیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں رات آٹھ بجے سے لوگوں کے باہر نکلنے پہ پابندی

سندھ میں کورونا سے بڑھتے ہوئے کیسز کی وجہ سے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ آج سے رات 8 بجے کے بعد لوگوں کو شہر میں غیرضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہوگی۔لوگوں کو غیرضروری گاڑیوں میں گھومنے سے روکیں وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو ہدایت دی ہے کہ اگرکسی کو مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بدترین بریک ڈاون لائن ٹرپ کر گئی

کراچی کے الیکٹرک کی ای ایچ ٹی لائن ٹرپ ہوگئی۔لائن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ ہوگئے۔گرڈاسٹیشن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے جن میں لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا نیوکراچی۔گلشن اقبال۔بفرزون۔شادمان ۔سرسید ٹاون۔کلیانہ ٹاون۔ناگن چورنگی۔ سرجانی۔ایف بی ایریا،نارتھ ناظم۔گلستان جوہر۔منظور کالونی۔ بہارکالونی۔پی ای سی ایچ ایس بلاک مزید پڑھیں

لاہور کے سب سے بڑے اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ نے خاتون کا آپریشن کیا

لاہور کے سب سے بڑے میو اسپتال میں سیکیورٹی گارڈ نے خاتون کا آپریشن کر دیا۔خاتون کی طبیعت خراب ہونے پر حقائق سامنے آئے، ملزم کو پولیس کے حوالے بھی کردیا گیا ملزم کا ساتھ دینے والے او ٹی ٹیکنیشن کو بھی نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے آپریشن سے پہلے کی سی سی ٹی مزید پڑھیں

حکومت نے معاشی ترقی کی شرح تقریبا چار فیصد ہونے کا دعوی کردیا

حکومت نے رواں مالی سال معاشی ترقی کی شرح تقریبا چار فیصد ہونے کا دعوی کیا ہے۔ یہ شرح حکومت کے اپنے اندازوں اور اسٹیٹ بینک اور عالمی مالیاتی اداروں کے تخمینوں سے کافی زیادہ ہے۔ پی ٹی آئی نے اپنے پہلے اور دوسرے مالی سال بھی اقتصادی ترقی کی جو شرح پہلے بتائی وہ مزید پڑھیں

کراچی میں بجلی کا بریک ڈاون لائن ٹرپ ہوگئ

کراچی کے الیکٹرک کی ای ایچ ٹی لائن ٹرپ ہوگئی۔لائن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی گرڈ اسٹیشن ٹرپ ہوگئے۔گرڈاسٹیشن ٹرپ ہونے سے شہرکے کئی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے جن میں لیاری سمیت اولڈ سٹی ایریا نیوکراچی۔گلشن اقبال۔بفرزون۔شادمان ۔سرسید ٹاون۔کلیانہ ٹاون۔ناگن چورنگی۔ سرجانی۔ایف بی ایریا،نارتھ ناظم۔گلستان جوہر۔منظور کالونی۔ بہارکالونی۔پی ای سی ایچ ایس بلاک مزید پڑھیں

کراچی میں آج سے لاک ڈاؤن، پولیس کی کمائی کا ذریعہ بننے کا خدشہ

کراچی میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھنے کی وجہ سے مزید سخت لاک ڈاؤن کی تیاری کر لی گئی ہے۔ پہلے مرحلے میں شہر کے دو علاقوں مومن آباد اور منگھوپیر میں 4 جون تک لاک ڈاؤن لگادیا گیا ہے۔ پولیس سے کہا گیا ہے کہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرائے۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس سامنے آنے لگے

وزارتِ صحت نے کورونا ویکسین کے سائیڈ افیکٹس کے بارے میں تفصیلات جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ38 لاکھ میں سے 4 ہزار 329 میں منفی اثرات کے کیسز سامنے آئے ہیں جن میں منفی اثرات والے 35.7 فیصد افراد بخار میں مبتلا ہوئے ہیں۔ 33.1 فیصد افراد کو انجکشن لگانے والی جگہ پر درد مزید پڑھیں