کراچی میں تجاوزات کے خلاف مہم امت اخبار کے مالک کا گھر گرادیا گیا

سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن، امت اخبار کے مالک رفیق افغان کا گھر بھی مسمار کردیا گیا۔ کراچی کے ہل پارک کے اطراف سپریم کورٹ کے حکم پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا گیا ہل پارک کے اطراف اربوں کی سرکاری زمین پر بنائے گئے بنگلے بھاری مشینری کی مدد سے مسمار کردئیے مزید پڑھیں

چین نے سی پیک منصوبے سے پاکستان کو 75,000ملازمتیں فراہم کی ہیں

پاک چین دوستی کے بارے میں چین کی پریس کانفرنس ہوئ جس میں چینی وزارت خارجہ کے ترجمان چاؤلی جیان نے کہا کہ (دی بیلٹ اینڈ روڈ) یہ پروجیکٹ بہت اہمیت رکھتا ہے۔چین کا پاکستان اقتصادی راہداری یعنی “سی پیک” ہے جس کے تعمیر ہونے کے بعد بندرگاہ۔ صنعتی پارکس کی تعمیرات پیش ہیں یہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا شکار

وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود کورونا کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے یہ بات اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کی ہے اور کہا ہے کہ میں اللہ کا شکر ٹھیک ہوں معمولی سی کورونا کی علامات ہیں میں انشاءاللہ جلدہی ٹھیک ہوجاؤں گا۔ بس میرا کہنا ہےاس وائرس سےآپ لوگ مزید پڑھیں

پاکستانی روپے کی قدر میں مسلسل گراوٹ، ڈالر 155 روپے سے تجاوز کرگیا

روپے کی قدر میں کمی کا سلسلہ ہفتے کے تیسرے روز بھی جاری رہا،، تین دن میں انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 1 روپے 43 پیسے مہنگا ہو گیا۔۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 155 روپے 25 پیسے کا ہو گیا۔۔ انٹر بینک مارکیٹ میں مسلسل تیسرے روز بھی روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی،، مزید پڑھیں

ڈاکٹر طلعت شبیر کو ” رنسٹرا” کی طرف سے ‘ Champion of Change’ کے اعزاز

“رنسٹرا” اُن تمام افراد اور ادروں کو ‘ تبدیلی کے مجاہد’ کے طور پر تسلیم کرتی ہے جو عالمی سطح پر پاکستان کا بہترین تصور اجاگر کرنے کا باعث نبتے ہیں اور پاکستان میں انتہائی نیچلی سطح سے تبدیلی کو یقینی بناتے ہیں۔ اسلام آباد، پی کے، 26 مئی 2021 ۔ “رنسٹرا”، جو کہ پاکستان مزید پڑھیں

سندھ پولیس کے ہر اہلکار اور افسر کو کورونا ویکسین لازمی لگانے کا حکم

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سندھ پولیس کے لیے بڑا فیصلہ کرلیا۔ سندھ پولیس کو بھی کورونا ویکسین لگانے سے متعلق ڈاکٹرز کی طرح خاص اہمیت دی گئی ہے۔ اب سندھ پولیس کے ہر اہلکار کو ویکسین لگے گی، پولیس والوں کیلئے ڈاکٹرز کی طرح عمر کی حد ختم کردی گئی ہے۔ وزیر مزید پڑھیں

آج چاند کو مکمل گرہن لگے گا

چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث آج سپر فل مون ہوگا۔ چاند کوسپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے اور چاند گرہن کے دوران 14منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا ہوگا۔پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بج کر 48منٹ پر ہوگا اور آج مکمل چاند گرہن مزید پڑھیں

سندھ حکومت انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی، ایم ڈبلیو ایم

مجلس وحدت مسلمین سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ باقرعباس زیدی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت انتظامی امور پر قابو پانے میں مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے۔حکمرانوں کی بے حسی سندھ کے عوام کو پیپلز پارٹی سے دور کر رہی ہے۔اگر سندھ حکومت نے اپنا رویہ نہ بدلا تو برسراقتدار پارٹی کا مزید پڑھیں

خانیوال سمیت پنجاب بھر میں خدمت آپ کی دھلیز پروگرام کا آغاز

عامر حسینی چیف رپورٹر جنوبی پنجاب وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے جمعرات سے صوبہ بھر میں خدمت آپکی دہلیز پر پروگرام شروع کردیا گیا ہے۔ اعلان کے بعد ضلعی انتظامیہ خانیوال نے بھی پروگرامز کو حتمی شکل دیدی-خدمت آپکی دہلیز پروگرام کے تحت تحت تین ہفتے کے دوران میونسپل سروسز کی بہتری کیلئے مزید پڑھیں

پاکستان میں بھی جمعہ کا خطبہ سرکاری ہو گا

پاکستان میں عرب ممالک کی طرح جمعہ کا خطبہ سرکاری ہوا کرے گا۔ اب کوئی اپنی مرضی سے اپنے نظریات دوسروں پر مسلط نہیں کرسکے گا۔اور نہ ہی ایک دوسرے کے خلاف فتوے دیے جاسکیں گے۔خطبہ جمعہ کے لیے موضوعات اور اس کے متعلقہ اسلامی ریفرنس ہی تیار کرکے دے گی۔ مسجد میں خطبہ جمعہ مزید پڑھیں