پورےپاکستان کےمرغی فارمز میں کوریزا نامی بیماری مرغیوں میں پھیل گئی۔اس بیماری سے بڑی تعداد میں مرغیوں کی ہلاکت ہورہی ہے۔کراچی میں بہت سارے پولٹری فارمز بند ہوگئےہیں۔کوریزا بیماری کورونا وائرس سےمشابہت رکھتی ہے۔اس بیماری میں مرغیوں کو نزلہ زکام اور سانس لینے میں دشواری ہوتی ہے۔اس بیماری کے باعث بڑے بڑے پولٹری فارمز مرغیاں مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
یوم انہدام جنت البقیع، خانوادہ رسالت کے مزاروں کی تعمیر کا مطالبہ
اسلامی کلنڈر میں جب شوال کی 8 تاریخ آتی ہے تو فوری یاد جنت البقیع طرف جاتی ہے۔ بقیع حرم نبویؐ کے بعد مدینہ کا اہم ترین اور افضل ترین مقام ہے۔ بقیع کا قبرستان سب سے پہلا قبرستان ہے۔ بقیع کی اہمیت اور فضیلت میں اتنا ہی کہنا کافی ہے کہ پیغمبر اکرمؐ صلی مزید پڑھیں
شہباز شریف کا ہدف 2023 کے انتخابات ہیں؟
عامر حسینی چیف رپورٹر جنوبی پنجاب پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی صدر میاں محمد شہباز شریف نے پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے نمائندوں کا ایک اہم اجلاس اپنے چیمبر میں بلایا ہے۔ اس اجلاس کی خاص بات ہے کہ میاں محمد شہباز شریف نے پی پی پی اور اے این پی کی مزید پڑھیں
قراقرم سے بلند پاک چین شراکت کی سات دہائیاں
انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں چائنا پاکستان اسٹڈی سنٹر (سی پی ایس سی) نے اپنی دوسری ترمیم شدہ کتاب ” قراقرم سے بلند: پاک چین شراکت کی سات دہائیاں” کے عنوان سے شروع کی۔ مسٹر سہیل محمود ، سیکرiٹری خارجہ تھے۔ تقریب میں مہمان خصوصی ، جبکہ ، مزید پڑھیں
آبادی کےلحاظ سے پنجاب سب سے بڑاصوبہ،کراچی سب سے بڑاشہرقرار
دوہزار سترہ میں ہونے والی مردم شماری کے حتمی اعدادوشمار چار سال بعد بالاخر جاری ہوگئے ۔ ادارہ شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی 20 کروڑ 76 لاکھ 84 ہزار 626 افراد پر مشتمل ہے۔ کل آبادی میں 10 کروڑ 60 لاکھ 18 ہزار 220 مردوں پر مشتمل ہے، آبادی میں خواتین کی مزید پڑھیں
کراچی میں تیز ہوا اور آندھی سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی
کراچی میں طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 2 بچّے اور ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی ہو گئے جبکہ کلفٹن تین تلوار کے قریب پلازہ سے گرکر بچہ جاں بحق ہو گیا۔ بلدیہ ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور مرد جاں بحق ہوا بلدیہ سعید آباد مزید پڑھیں
پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد 21 ہزار 774 ہو گئی
پاکستان میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں مجموعی طور پر خواجہ سراؤں کی تعداد بڑھ کر 21 ہزار 774 ہو گئی ہے۔ خواجہ سراؤں پر خیبرپختونخواہ میں حملے معمول بن چکے ہیں۔ پنجاب میں بھی چند روز کے وقفے سے انہیں تشدد کا مزید پڑھیں
سمندری طوفان گجرات سے ٹکرانے کے بعد کراچی کا موسم بہتر ہونے لگا
بحیرہ عرب میں بننے والا شدید ترین سمندری طوفان “تاؤتے” بھارت کے صوبے گجرات سے ٹکرانے کے بعد کمزور ہوگیا ہے۔ سائیکلون کی شدت کے ساتھ آج تاؤتے بھارتی حدود کے سمندر میں ہی موجود رہے گا۔ شمال مشرق کی جانب بڑھتے ہوئے راجھستان لکھنؤ دہلی اور دیگر علاقوں تک ہوا کے کم دباؤ کی مزید پڑھیں
کراچی میں تیز ہوا اورآندھی سے کئ افراد ہلاک متعدد زخمی
کراچی میں طوفانی ہواؤں کے باعث مختلف حادثات میں 2 بچّے اور ایک خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق اورمتعدد زخمی جبکہ کلفٹن تین تلوار کے قریب پلازہ سے گرکر بچہ جاں بحق بلدیہ ٹاؤن میں مکان کی چھت گرنے سے ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق بلدیہ سعید آباد میں گھر کی دیوار مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات پھر 100 کا ہندسہ پار کر گئیں
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات پھر بڑ گئی ہیں۔ کئی روز بعد ہلاکتیں 135 تک پہنچ گئیں۔ زیادہ موتیں پنجاب اور پھر سندھ میں ہوئیں۔ بیشتر مریض وینٹی لیٹر پر تھے۔ گزشتہ روز ملک بھر میں 29 ہزار 801 ٹیسٹ ہوئے جن میں سے 2 ہزار 566 کورونا ٹیسٹ مثبت آئے۔ ملک میں اس مزید پڑھیں