پنجاب کے مختلف علاقوں میں تیز آندھی اور طوفانی بارش کے نتیجے میں چھت گرنے اور دیگر حادثات میں خواتین و بچوں سمیت 11 افراد جاں بحق متعدد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو عملے کے مطابق اوکاڑہ میں حادثہ بنگلہ گوگیرہ کی نواحی بستی طارق آباد میں پیش آیا جہاں شدید آندھی اور طوفانی بارش کی وجہ مزید پڑھیں
زمرہ: Al Qamar Online News
پاکستان میں بجلی گیس کے بعد اب پانی کی لوڈشیڈنگ شروع ہو گی
ےاۤئندہ چند سالوں تک پاکستان میں پانی کی لوڈشیڈنگ شروع ہونے کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔قیام پاکستان سے اب تک ملک میں پانی کی فی کس دستيابی ميں 84 فيصد کی کمی ہو چکی ہے۔ 1951 تک پاکستان میں فی کس سالانہ 5650 کيوبک ميٹر پانی دستياب تھا۔ جو اب کم ہو کر صرف مزید پڑھیں
اینکر حامد میر کی جگہ نیوز اینکر جنید “کیپٹل ٹاک” پروگرام کریں گے
عسکری اداروں کے سربراہان کے خلاف انتہائی سخت پریس کانفرنس جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر کے گلے پڑ گئی ہے۔ ہفتے میں پانچ دن حامد میر جیو نیوز پر دو دھائیوں سے پیر سے جمعہ تک کیپٹل ٹاک کے نام سے رات آٹھ بجے پروگرام کرتے آرہے ہیں۔ حامد میر کو جیو مزید پڑھیں
وزیر داخلہ شیخ رشید کی کویت کے وزیراعظم سےملاقات
وزیر داخلہ شیخ رشید نے کویت کےوزیر اعظم کو وزیر اعظم عمران خان کا خصوصی پیغام دیا۔ اور 2011 سے بند پاکستانی شہریوں کے فیملی اور بزنس ویزا فوری بحال کرنے کا مشورہ دیا۔ پاکستانی ورکرز کو معاہدے کے مطابق کویتی ویزا جاری کرنے کا بھی فیصلہ میڈیکل اور آئیل فیلڈ میں ٹیکنیکل ویزے پرکوئی مزید پڑھیں
کچے کا پکا سسٹم اور ہماری پولیس
تحریر سالک شاہ یہ بات سال 2014 کی ہے کراچی کے سینٹرل ہولیس آفس میں ایس ایس پی چوہدری اسلم کی شہادت کے بعد سندھ پولیس کا اعلی سطح ہنگامی اجلاس بلایا گیا تھا۔ چوہدری اسلم کی شہادت کے فوراً بعد ہونے والے اس اجلاس کا ماحول انتہائی سوگوار تھا چوہدری اسلم دہشت گردوں کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ کے امن مشن میںپاکستانی فوج کی خدمات اور قربانیاں
پاکستان نے30ستمبر1947ء کو اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں شمولیت اختیار کی۔ پاکستان کے اقوامِ متحدہ کے امن مشن کا آغاز 1960ء میں ہوا جب پاکستان نے کانگو میں اقوامِ متحدہ کے آپریشن میں اپنا پہلا دستہ تعینات کیا۔ پاکستان پچھلے کئی سالوں میں مستقل طور پر تعاون کرنے والے ممالک میں سب سے بڑا مزید پڑھیں
امریکی ویکیسین فائزر کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
عالمی ادارہ صحت کے کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان کو کورونا وائرس ویکسین کی دوسری کھیپ مہیا کردی گئی۔ کوویکس پروگرام کے تحت پاکستان کو دوسری کھیپ میں امریکا کی فائزر ویکسین کی ایک لاکھ خوراکیں دی گئی ہیں جس کی سرنجز آئندہ دو روز میں پاکستان پہنچ جائیں گی۔ واضح رہے کہ فائزر دنیا مزید پڑھیں
پنجاب حکومت کا خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دینے کا اعلان
حکومت پنجاب نے خواجہ سراوں کو ماہانہ وظیفہ دینے اعلان کردیا. وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے تحت مستحق خواجہ سراؤں کو ماہانہ وظیفہ دیا جائے گا۔ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مزید پڑھیں
وزیر تعلیم شفقت محمود کا فیصلہ او لیول امتحان جولائی میں ہونگے
وزیرتعلیم شفقت محمود کا کہنا ہے کہ او لیول کے امتحان 26 جولائی سے لینے کا فیصلہ شفقت محمود نے ٹوئٹر اکاونٹ پہ پوسٹ کرتے ہوئے کہا۔ ہمیں آج برٹش کونسل نے این او سی جاری کیا ہے جس کے مطابق 26 جولائی سے 6اگست تک او لیول کے c i e پیپر لینے کی مزید پڑھیں
عوام ہوشیار ہو جائیں، شادیوں کے ذریعے خاندانوں کے خاندانوں کو لوٹنے کے واقعات
چنیوٹ سے قیصرعلی بھٹی چنیوٹ میں دھوکہ دہی اور فراڈ کر کے شادیوں کے ذریعے لوٹ مار کرنے والے گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ متاثرہ خواتین گروہ کے خلاف میدان میں آگئی کاروائی کے لیے پولیس کو درخواست دے دی۔ چنیوٹ کے علاقہ چناب نگر میں ایک ایسے گروہ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں مبارک مزید پڑھیں