جے یوآئی رہنما سابق رکن اسمبلی حافظ حسین احمد انتقال کرگئے

کوئٹہ: جمعیت علما ئے اسلام کے رہنما ، سابق رکن قومی اسمبلی ، سابق سینیٹر حافظ حسین احمد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما، ممتاز اسلامی اسکالر اور سابق رکن قومی و سینیٹ اسمبلی حافظ حسین احمد74 برس کی عمرمیں انتقال کر گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کچھ عرصے سے مزید پڑھیں

حکومت پیٹرول 50 روپے فی لیٹر سستا کرے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں مسلسل کمی کو دیکھتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں کم از کم 50 روپے فی لیٹر کمی کا فوری اعلان کیا جائے۔ انہوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ 50 دنوں مزید پڑھیں

اے آئی سے چلنے والا انسان نما روبوٹ گھریلو کاموں کے لیے متعارف

ناروے کی معروف روبوٹکس کمپنی 1X نے حال ہی میں نیو گاما متعارف کروایا ہے، جو ایک جدید اے آئی سے چلنے والا بائی پیڈل ہیومنائیڈ روبوٹ ہے، جسے گھریلو کاموں میں معاونت کے لیے تیار کیا گیا ہے۔ ناروے کی معروف روبوٹکس کمپنی 1X کی جانب سے متعارف کروایا گیا یہ روبوٹ نہ صرف مزید پڑھیں

روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچنے کا نیاعالمی ریکارڈ قائم

قاہرہ کے مرکزی ریلوے اسٹیشن پر ایک حیرت انگیز منظر دیکھنے کو ملا جب مصری ایتھلیٹ اشرف محروس عرف “کبونگا” نے روزے کی حالت میں 279 ٹن وزنی ٹرین کھینچ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا۔ سیکڑوں تماشائیوں اور گنیز ورلڈ ریکارڈ کی ٹیم کی موجودگی میں کبونگا نے ایک انجن اور متعدد بوگیوں مزید پڑھیں

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی اور مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

پاکستان نے افغان باشندوں کے ساتھ ناروا سلوک کے افغانستان کے دعوے مسترد کر دیے

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان کے عبوری حکام کے اس دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ غیرقانونی افغان باشندوں کو واپس بھیجنے کے دوران ان کے ساتھ ناروا سلوک کیا گیا۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پاکستان نے دہائیوں سے لاکھوں افغان مہاجرین کی عزت اور وقار کے ساتھ میزبانی کی مزید پڑھیں

21 ویں ترمیم میں فوجی عدالتوں کو کالعدم کیوں نہیں قراردیا گیا؟ جج کا لطیف کھوسہ سے مکالمہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ کے ایک جج نے سوال اٹھایا کہ 21 ویں ترمیم میں فوجی عدالتوں کو کالعدم کیوں نہیں قرار دیا گیا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی کا پہلا میچ: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔ کراچی کے نیشنل بینک اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ اس وقت 44 اورز کا مزید پڑھیں

پاکستان میں 29 سال بعد چیمپئنز ٹرافی کا میلہ سج گیا، افتتاحی میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا

کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) چیمپئنز ٹرافی 2025 کے افتتاحی میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ مدمقابل آئیں گے۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آغاز آج سے پاکستان میں ہو رہا ہے، پاکستان کا آئی سی سی  ٹورنامنٹ کی میزبانی کا خواب 29 مزید پڑھیں