اہم ترین

حوثیوں نے حرمین شریفین پر حملوں کی کوشش کی، سعودی عرب کا دفاع ہمارا فرض ہے، خواجہ آصف

حوثیوں نے حرمین شریفین پر حملوں کی کوشش کی، سعودی عرب کا دفاع ہمارا فرض ہے، خواجہ آصف

فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی قیادت میں پاکستان نے عالمی امن کے لیے اپنا کردار ادا کیا ہے۔ October 27, 2026 · اہم خبریں حوثیوں نے حرمین شریفین پر حملوں کی کوشش کی، سعودی عرب کا دفاع ہمارا فرض ہے، خواجہ آصف اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مزید پڑھیں

عالمی حالات

کابینہ توسیع کے بعد حکومتی کارکردگی اور جوابدہی میں اضافہ ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ

کابینہ توسیع کے بعد حکومتی کارکردگی اور جوابدہی میں اضافہ ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ

سری نگر/جموں و کشمیر کے نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری نے کہا ہے کہ عمر عبداللہ کی قیادت والی حکومت کی کابینہ میں توسیع کا وعدہ پہلے ہی کیا گیا تھا، جسے اب پورا کر دیا گیا ہے۔ انہوں نے بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اب پارٹی سے جموں مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیرِ صدارت یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز اجلاس، جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کی زیرِ صدارت یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز اجلاس، جموں و کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

سری نگر/ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے منگل کو سری نگر کے راج بھون میں یونیفائیڈ ہیڈکوارٹرز (UHQ) کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت کی، جس میں مرکز کے زیرِ انتظام علاقے میں مجموعی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جموں و کشمیر پولیس، فوج، سینٹرل ریزرو پولیس فورس مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی