اہم ترین

عالمی حالات

’کِرشی بھون‘ میں موجود مسجد ہٹائے جانے سے متعلق مرکزی حکومت کے حلف نامے پر عمران مسعود برہم

’کِرشی بھون‘ میں موجود مسجد ہٹائے جانے سے متعلق مرکزی حکومت کے حلف نامے پر عمران مسعود برہم

راجدھانی دہلی کے ’کِرشی بھون‘ احاطے میں واقع 100 سال سے زیادہ پرانی ’قدیمی مسجد‘ کو ہٹائے جانے سے متعلق مرکزی حکومت کے موقف پر سیاسی تنازعہ شروع ہو گیا ہے۔ مرکزی حکومت نے دہلی ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل کر کہا ہے کہ کرشی بھون اور مرکزی سکریٹریٹ سرکاری کام کاج کے لیے مزید پڑھیں

90 سے زائد کالجز میں ایک ہی استاذ کا نام! این سی ٹی ای کی جانچ میں اہم انکشاف

90 سے زائد کالجز میں ایک ہی استاذ کا نام! این سی ٹی ای کی جانچ میں اہم انکشاف

نیشنل کونسل فار ٹیچر ایجوکیشن (این سی ٹی ای) نے ڈمی اساتذہ، طلبہ اور فرضی طریقے سے چل رہے تعلیمی اداروں کی شناخت کرنے کے لیے پرفارمنسس اپریزل رپورٹ (پی اے آر) کا اصول نافذ کیا تھا۔ اس میں اساتذہ کے پین کارڈ ویریفکیشن کا التزام بھی شامل ہے۔ ابتدائی تفتیشی عمل میں کئی حیران مزید پڑھیں

پاکستان

حکومت کا انسداد دہشتگردی کیلئے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانےکا فیصلہ

حکومت نے انسداد دہشتگردی کےلیے انٹیلی جنس آپریشنز کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت قومی اور داخلی سلامتی سے متعلق اجلاس ہوا جہاں  گورنر خیبر پختونخوا فیصل کنڈی نے مختلف شعبوں میں اب تک کے اقدامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔ اجلاس میں خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں