اہم ترین

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک

سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے عناصر جہنم واصل، اسلحہ اور گولہ بارود برآمد۔ November 19, 2026 · اہم خبریں خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک راولپنڈی: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سکیورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے فتنہ الخوارج کے 22 دہشت گردوں مزید پڑھیں

عالمی حالات

ڈاسنا جیل سے رہا ہوئے اعظم خان، استقبال کے لیے امنڈا حامیوں کا ہجوم

ڈاسنا جیل سے رہا ہوئے اعظم خان، استقبال کے لیے امنڈا حامیوں کا ہجوم

نئی دہلی: سماج وادی پارٹی کے سینئر رہنما اور اتر پردیش کے رام پور سے تعلق رکھنے والے اعظم خان کو بدھ کی شام غازی آباد کی ڈاسنا ضلع جیل سے رہا کر دیا گیا۔ وہ تقریباً 18 دن جیل میں رہنے کے بعد عبوری ضمانت پر باہر آئے۔ ان کی رہائی کی اطلاع ملتے مزید پڑھیں

ایس آئی آر کی مدت میں توسیع، جھارکھنڈ سمیت 7 ریاستوں میں 22 دسمبر کو شائع ہوگی حتمی ووٹر فہرست

ایس آئی آر کی مدت میں توسیع، جھارکھنڈ سمیت 7 ریاستوں میں 22 دسمبر کو شائع ہوگی حتمی ووٹر فہرست

رانچی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جھارکھنڈ سمیت ملک کی سات ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں جاری ووٹر لسٹ کی خصوصی گہری نظرثانی (ایس آئی آر 2026) کی مدت میں توسیع کر دی ہے۔ نظرثانی شدہ پروگرام کے مطابق اب حتمی ووٹر فہرست 30 نومبر کے بجائے 22 دسمبر 2026 کو شائع مزید پڑھیں

پاکستان

لکی مروت میں دہشت گردوں کا پولیس پر حملہ، جوابی کارروائی کے دوران 4خارجی ہلاک

لکی مروت کے تھانہ لکی سٹی کی حدود میں دہشت گردوں نے پولیس پر بزدلانہ حملہ کیا جس پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے 4 خارجیوں کو ہلاک کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ لکی سٹی کی حدود میں بیگوخیل روڈ پر پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی مزید پڑھیں

کھیل

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

21 سابق عالمی کپتانوں نے عمران خان سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھ دیا

دنیائے کرکٹ کے 21 سابق کپتانوں نے عمران خان کی صحت سے متعلق وزیراعظم محمد شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹ کپتانوں نے پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کو ایک بار پھر خط لکھ کر سابق وزیراعظم اور سابق قومی کپتان عمران خان کے طبی علاج اور مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

بنگلہ دیش کی ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی چھلانگ ، پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا

آسٹریلیا کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر کرنے کے بعد بنگلہ دیش ٹیسٹ رینکنگ میں تین درجے ترقی کرتے ہوئے تاریخ کی بہترین چھٹی پوزیشن پر پہنچ گیا، جبکہ سری لنکا ساتویں اور پاکستان آٹھویں نمبر پر چلا گیا۔ موجودہ آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں آسٹریلیا پہلے، جنوبی افریقا مزید پڑھیں

کاروبار

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

CD70 کے بدلے نئی موٹرسائیکل ،خصوصی آفر متعارف

موٹر سائیکل کمپنی نے پرانی CD70 رکھنے والے صارفین کے لیے خصوصی ایکسچینج آفر متعارف کرادی ہے، جس کے تحت صارفین اپنی پرانی موٹرسائیکل دے کر نئی  CD70 حاصل کرسکیں گے۔ کمپنی کے مطابق ایکسچینج آفر کے تحت صارف کی پرانی موٹرسائیکل کا جائزہ لے کر اس کی موجودہ قدر مقرر کی جائے گی۔ پرانی مزید پڑھیں

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

ملک بھر میں آٹا مزید مہنگا ہو گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں آٹے کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت مختلف شہروں میں 100 روپے تک بڑھ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق اسلام آباد میں 20 کلو آٹے کا تھیلا 3 ہزار 133 روپے 33 پیسے مزید پڑھیں

سائنس اور ٹیکنالوجی